آپ کی رفتار تو ایک لاکھ چھیاسی ہزار کلومیٹر فی سیکنڈ سے بھی زیادہ ہے ۔۔بابا آدم تک ایک سیکنڈ میں پہنچ گئیں۔۔۔اب نیچے آکر ان کو ملائیں تو جانیں۔باوا آدم
اماں حوا ۔۔۔ ۔
آپ کی رفتار تو ایک لاکھ چھیاسی ہزار کلومیٹر فی سیکنڈ سے بھی زیادہ ہے ۔۔بابا آدم تک ایک سیکنڈ میں پہنچ گئیں۔۔۔اب نیچے آکر ان کو ملائیں تو جانیں۔باوا آدم
اماں حوا ۔۔۔ ۔
ہائے ہائے ٹھنڈے چاول کیوں؟مطلب آپ بضد ہیں کہ آپ نے "نر جی" کو ٹھنڈے چاول ہی کھلانے ہیں
مطلب؟آپ کی رفتار تو ایک لاکھ چھیاسی ہزار کلومیٹر فی سیکنڈ سے بھی زیادہ ہے ۔۔بابا آدم تک ایک سیکنڈ میں پہنچ گئیں۔۔۔ اب نیچے آکر ان کو ملائیں تو جانیں۔
اف اتنا بڑا رسک "نر جی" کو اکیلے ہوٹل بھیج کر۔۔۔۔آپ کیا جانیں وہاں کتنی "فل فلوٹیاں " ہوتی ہیںہائے ہائے ٹھنڈے چاول کیوں؟
گرم کھائیں گے۔
ہوٹل سے
یہ گوگل تھوڑی ہے؟ یہ تو گوگل کا ایک پہلو ہے محض
میں نے کہا کہ آپ تو روشنی سے بھی تیز نکلیں کہ اتنی جلدی سورچ سے روشنی زمین تک نہیں آتی جتنی جلدی آپ بابا آدم تک پہنچ گئیں اور ریورس آنے پر بہت وقت لگنے والا ہے
گوگل والے میرے کچھ بھی نہیں لگتے جو ان کی مشہوری کیلئیے میں سر کھپاؤں۔
نہ مانیں گوگل کا وجود
کھلا تضادبڑا کیوٹ ہے قسمے!!!
الفاظ ہی نہیں تعریف کے لئیے۔۔۔
واؤ۔ مجھے نہیں علم تھا3ڈی پرنٹر میری پھوپھی کے پتر بناتے ہیں نا ؟؟؟
واؤ۔ مجھے نہیں علم تھا
بالکل بھی نہیںمیں نے کہا کہ آپ تو روشنی سے بھی تیز نکلیں کہ اتنی جلدی سورچ سے روشنی زمین تک نہیں آتی جتنی جلدی آپ بابا آدم تک پہنچ گئیں اور ریورس آنے پر بہت وقت لگنے والا ہے
خود کر لیںٹھنڈے چاول
اب کون گرم کرے۔۔۔
جییہ گوگل تھوڑی ہے؟ یہ تو گوگل کا ایک پہلو ہے محض
میں نے انکار کب کیاکھلا تضاد
یہاں تیزی کا کام نہیں ہے نا جہاں عمر صاحب کا شجرہ 3 ڈی سے مل رہا ہے کام تو وہان بیک لگانے کا ہے نابالکل بھی نہیں
میں ریورس گئیر بھی اتنی ہی جلدی لگا لیتی ہوں بھیا!
ارے میرا کون سا روزہ ہو گااف اتنا بڑا رسک "نر جی" کو اکیلے ہوٹل بھیج کر۔۔۔ ۔آپ کیا جانیں وہاں کتنی "فل فلوٹیاں " ہوتی ہیں
جی میں تو گرم کر لوں گا اپنی ایک بھابی کو اس صورت حال سے نپٹتے دیکھا ہے لیکن آپ کے نرجی کو تو ہوٹل ہی جانا پڑے گا۔۔۔آپ کو اس صورت حال سے نپٹنا آتا جو نہیںخود کر لیں
ابھی تک تو گرم ہو جانے چاہیں تھے۔
اوہ اچھایہاں تیزی کا کام نہیں ہے نا جہاں عمر صاحب کا شجرہ 3 ڈی سے مل رہا ہے کام تو وہان بیک لگانے کا ہے نا
مطلب آپ نے عمران سیریز نہیں پڑھی؟ارے میرا کون سا روزہ ہو گا
اور رسک کی کیا بات
۔
جی میں تو گرم کر لوں گا اپنی ایک بھابی کو اس صورت حال سے نپٹتے دیکھا ہے لیکن آپ کے نرجی کو تو ہوٹل ہی جانا پڑے گا۔۔۔ آپ کو اس صورت حال سے نپٹنا آتا جو نہیں