ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

زبیر حسین

محفلین
اچھا چلیں میں بتاتا جاؤں شائد کسی کو کسی دن یہ چیز کام آجائے۔۔کیوں کہ کچھ دیر کے لئے میں آف لائن ہو جاؤں گا۔
میرے ایک دوست نئے شفٹ ہوئے اپنے اپارٹمنٹ میں۔وہی مسئلہ سیلنڈر کا پاکستان سے کھانے کے لئے کافی چیزیں بنا کر ساتھ لائے تھے۔۔۔جب میرے دوست ڈیوٹی پر جانے کے لئے تیار ہو رہے تھے تو اللہ خوش رکھے ہماری بھابی کو انہوں کیسا طریقہ آزمایا چاول گرم کرنے کے لئے۔۔۔
دبئی میں ویسے ہی پانی ہر وقت گرم ہی رہتا ہے انہیں نے مزید گرم کرنے کے لئے ہیٹر چلا دیا اور ایک بوتل میں چاول بھر کر کچن کی سنک میں رکھ کر اوپر سے گرم پانی کھول دیا۔۔۔
لو بھئی 10 پندرہ منٹ تک اوپر پانی پڑتا رہا ۔۔۔جب چاول بوتل سے نکلے تو گرما گرم۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا چلیں میں بتاتا جاؤں شائد کسی کو کسی دن یہ چیز کام آجائے۔۔کیوں کہ کچھ دیر کے لئے میں آف لائن ہو جاؤں گا۔
میرے ایک دوست نئے شفٹ ہوئے اپنے اپارٹمنٹ میں۔وہی مسئلہ سیلنڈر کا پاکستان سے کھانے کے لئے کافی چیزیں بنا کر ساتھ لائے تھے۔۔۔ جب میرے دوست ڈیوٹی پر جانے کے لئے تیار ہو رہے تھے تو اللہ خوش رکھے ہماری بھابی کو انہوں کیسا طریقہ آزمایا چاول گرم کرنے کے لئے۔۔۔
دبئی میں ویسے ہی پانی ہر وقت گرم ہی رہتا ہے انہیں نے مزید گرم کرنے کے لئے ہیٹر چلا دیا اور ایک بوتل میں چاول بھر کر کچن کی سنک میں رکھ کر اوپر سے گرم پانی کھول دیا۔۔۔
لو بھئی 10 پندرہ منٹ تک اوپر پانی پڑتا رہا ۔۔۔ جب چاول بوتل سے نکلے تو گرما گرم۔۔۔
یہی طریقہ میں گوشت کو ڈی فراسٹ کرنے کے لئے استعمال کرتا ہوں
 
ماہی احمد

لائبریرین
اچھا چلیں میں بتاتا جاؤں شائد کسی کو کسی دن یہ چیز کام آجائے۔۔کیوں کہ کچھ دیر کے لئے میں آف لائن ہو جاؤں گا۔
میرے ایک دوست نئے شفٹ ہوئے اپنے اپارٹمنٹ میں۔وہی مسئلہ سیلنڈر کا پاکستان سے کھانے کے لئے کافی چیزیں بنا کر ساتھ لائے تھے۔۔۔ جب میرے دوست ڈیوٹی پر جانے کے لئے تیار ہو رہے تھے تو اللہ خوش رکھے ہماری بھابی کو انہوں کیسا طریقہ آزمایا چاول گرم کرنے کے لئے۔۔۔
دبئی میں ویسے ہی پانی ہر وقت گرم ہی رہتا ہے انہیں نے مزید گرم کرنے کے لئے ہیٹر چلا دیا اور ایک بوتل میں چاول بھر کر کچن کی سنک میں رکھ کر اوپر سے گرم پانی کھول دیا۔۔۔
لو بھئی 10 پندرہ منٹ تک اوپر پانی پڑتا رہا ۔۔۔ جب چاول بوتل سے نکلے تو گرما گرم۔۔۔
دیکھا وہی میرے والی بات :)
گرم پانی سے گرم کئیے۔
 
زبیر حسین

محفلین
فی الحال کچھ دیر کے لئے اجازت۔۔۔
کیوں کہ
بیوی پاکستان گئی ہے۔۔
اور میں خود ہی اب کوئی آلو قیمہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔۔۔
عمر سیف صاحب آپس کی بات ہے اگر کوئی مشین آلو قیمہ بناتی ہے تو ذرا ذاتی پیغام میں بتا دیں:bringiton:
 
عمر سیف

وہ آپ نے پاکستان بھیج دی ۔۔۔ (مذاق)
 
Top