عمر سیف
محفلین
اوکے اوکے ۔۔۔عمران سیریز کا ایک قول ہے
دو چار جوتے لگنے سے بے عزتی نہیں ہوتی اور دو چار سو مارنے کوئی نہیں آئے گا
تو اس کو تھوڑا سا موڈیفائی کر لیجئے
اوکے اوکے ۔۔۔عمران سیریز کا ایک قول ہے
دو چار جوتے لگنے سے بے عزتی نہیں ہوتی اور دو چار سو مارنے کوئی نہیں آئے گا
تو اس کو تھوڑا سا موڈیفائی کر لیجئے
گوگل تو نر ہے نا۔ اس کی مادائیں تلاش کریں (بنگ کا اگر سوچا تو بہت برا ہوگا آپ کے ساتھ)کون گوگل جی یا اس کے "نر جی"
اچھا ؟؟میرا خیال ہے کہ محفل پر سب سے زیادہ جس رکن کی تصاویر ہوں گی، وہ میں ہی ہوں۔ تلاش کرنا اب آپ کا کام
بنگ نے تو شائد بھنگ پی رکھی ہے۔گوگل تو نر ہے نا۔ اس کی مادائیں تلاش کریں (بنگ کا اگر سوچا تو بہت برا ہوگا آپ کے ساتھ)
میں نے ایک بار بنگ کے میپس پر جا کر کوشش کی تھی کچھ تلاش کرنے کی۔ آٹو سجسٹ تھا فیس بک۔ یعنی میپس کی ایپلیکیشن آٹو سجسٹ میں فیس بک دکھا رہی ہےبنگ نے تو شائد بھنگ پی رکھی ہے۔
گو بنگ ۔۔۔۔میں نے ایک بار بنگ کے میپس پر جا کر کوشش کی تھی کچھ تلاش کرنے کی۔ آٹو سجسٹ تھا فیس بک۔ یعنی میپس کی ایپلیکیشن آٹو سجسٹ میں فیس بک دکھا رہی ہے
ویسے گوگل اور بنگ کے بچے کیسے نمونے ہوں گے۔ ڈب کھڑبے سرچ انجنے
کر لو گلگو بنگ ۔۔۔ ۔
بنگ گل ۔۔۔ ۔۔
استغفرللہ۔۔۔کون گوگل جی یا اس کے "نر جی"
بنگل بنگو ۔۔۔کر لو گل
نہیں معصوم لوگوں کو تو لوگ کھا جائیں اس دینا میں معصوم لوگوں کا گزرا نہیںمعصوم بھی ہونگی یقینا ۔۔
بڑے برے دن آگئے ہیں میاں۔۔۔ اللہ رحم کرے۔۔۔(مذاق)
بات آپ کی درست ہے ۔۔۔
دیکھو پھر بھی میں گزارا ک رہی ہوں نانہیں معصوم لوگوں کو تو لوگ کھا جائیں اس دینا میں معصوم لوگوں کا گزرا نہیں
تسی سچی مچی گریٹ او جناب۔۔۔۔ٹھنڈے چاول، ٹھنڈے سموسے گرم کرنے ہوں تو سب سے آسان نسخہ،
ہمسائی کو بھجوا دیں کہ گرم کر دیں۔
ہمسایوں سے بنا کر رکھنی چاہیے۔
واقعی مفید مشورہ ہے آپ کاٹھنڈے چاول، ٹھنڈے سموسے گرم کرنے ہوں تو سب سے آسان نسخہ،
ہمسائی کو بھجوا دیں کہ گرم کر دیں۔
ہمسایوں سے بنا کر رکھنی چاہیے۔
اگر شمشاد گر8 ہیں تو ایک سے 7 تک کون کون سے گر ہیں؟تسی سچی مچی گریٹ او جناب۔۔۔ ۔
آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔ ثم آمینبڑے برے دن آگئے ہیں میاں۔۔۔ اللہ رحم کرے۔۔۔