مارننگ فراسٹ :)

قیصرانی

لائبریرین
اگر یہ اچھے کیمرے کی تصاویر ہیں تو "خراب" کیمرے کی کیسی ہوں گی؟ :happy:
خراب کیمرے والی اوپر موجود ہیں، یعنی دھاگے کے شروع میں۔ تصاویر کو میں نے جان بوجھ کر ری سائز کیا ہوا ہے ورنہ اصل تصاویر آٹھ سے اٹھارہ ایم بی تک کی تھیں
 

قیصرانی

لائبریرین
بہرحال "خراب" کیمرے کی تصاویر بہتر لگ رہی ہیں۔
خراب کیمرے سے تصویر قریب سے لی گئی تھیں اور لائٹ بہتر تھی۔ اچھے کیمرے سے دور کی تصویر لی گئی ہے لیکن اس میں میرے لینز میں امیج سٹیبلائزر نہیں اور گاڑی روک کر راستے سے ہی تصویر کھینچی ہے :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
قیصرانی بھائی ۔ ریاض زولوجیکل گارڈن میں میری لی ہوئی ایک تصویر۔
966149_10201240253869882_300159039_o.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ سامنے کیا ہے زمین پر پڑا ڈبے نما ؟؟
یہ ڈبے نہیں بلکہ گھاس ہے جسے کاٹ کر بنڈل بنا کر پلاسٹک میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ اسے ہے بال بھی کہتے ہیں۔ کافی بڑی ہوتی ہے۔ فننش سائنسدان کو اسی گھاس کی تازگی کو محفوظ کرنے کے طریقے کی دریافت پر نوبل انعام ملا تھا :)
 
Top