مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

وزیرِ صحت کے پاس 24 دیگر وزارتیں اور وزیرِ اعلٰی کا اضافہ چارج بھی تھا :)

ماشاللہ
یہی تو ہے جس کی ہم کو تلاش ہے
ورنہ اج کل تو ایک محکمہ کے کئی کئی وزیر مشیر ہوتے ہیں
یہ تو ایک اچھی خاصیت ہے شہباز کی۔ اس کو تو سہرانا چاہیے نہ کہ اس کو برائی بتایا جاوے
 
سید ذیشان

محفلین

یہ انسان ہے یا ہرکولیس۔ مجھ سے تو ایک وقت میں دو کام نہیں ہوتے۔ 24 کام کرنا تو کسی بھی انسان کے لئے ناممکن ہے۔
 
یہ انسان ہے یا ہرکولیس۔ میجھ سے تو ایک وقت میں دو کام نہیں ہوتے۔ 24 کام کرنا تو کسی بھی انسان کے لئے ناممکن ہے۔

مان لیا نہ؟ اب ووٹ بھی اسکو دینا
جو شخص میٹرو بس گیارہ ماہ میں مکمل کرلے ۔ پاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو پاکستان ترقی کیوں نہ کرے گا؟
 
سید ذیشان

محفلین
مان لیا نہ؟ اب ووٹ بھی اسکو دینا
جو شخص میٹرو بس گیارہ ماہ میں مکمل کرلے ۔ پاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو پاکستان ترقی کیوں نہ کرے گا؟

مطلب یہ کہ اگر اتنے ڈھیر سارے کام کرنے ہوں تو کوئی ایک کام بھی ڈھنگ سے نہیں ہوتا۔ صحیح طرح کام کرنے کے لئے فوکس اور کنسٹریشن درکار ہے۔
 
ہے کوئی مائی کا لال جو گیارہ ماہ میں میٹرو بس بنادے
یہاں تو بچہ بھی پیدا ہوتا تو پورے نو کے بعد
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ ایک پیٹی ایشو ہے
اوورال اتنا ہم نہیں
ماشااللہ یعنی انسانی جانوں کا ضیاع پیٹی ایشو ہے ؟کیوں مرنے والے کیا انسان نہ تھے حشرات الارض تھے ۔ اگر انسانی جان کی اہمیت نہیں تو کس چیز کی اہمیت ہے
ظاہر ہے آپ یہی کہیں گے بس سروس کی
 
زرقا مفتی

محفلین
جب ایک شخص ایک وزارت بھی ڈھنگ سے نہ چلا سکتا ہو تو 25 وزارتیں رکھنے کا کیا جواز ہے؟
شریف برادران کے سیاسی ریکارڈ کو دیکھیں تو علم ہو گا کہ اُنہیں سڑکوں ٹیکسیوں اور بسوں کے علاوہ اور کُچھ نظر نہیں آتا۔ تعلیم صحت صنعت توانائی پر کبھی اُن کی توجہ نہیں رہی
 
یہ اپ کی غلط کنکلوژن ہے۔
میرا خیال ہے کہ جتنا صحت پر کام پنجاب میں ہوا اتنا کہیں اور نہیں ہوا۔
 
جب ایک شخص ایک وزارت بھی ڈھنگ سے نہ چلا سکتا ہو تو 25 وزارتیں رکھنے کا کیا جواز ہے؟
شریف برادران کے سیاسی ریکارڈ کو دیکھیں تو علم ہو گا کہ اُنہیں سڑکوں ٹیکسیوں اور بسوں کے علاوہ اور کُچھ نظر نہیں آتا۔ تعلیم صحت صنعت توانائی پر کبھی اُن کی توجہ نہیں رہی

یہ غلط الزام ہے
بہرحال شہباز حکومت نے پنجاب میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں بہت کام کیے ہیں
اپ اگر کہتی ہیں کہ پنجاب میں شہباز نے صحت اور تعلیم پر کام نہیں کیے تو اپ ایک موازنہ چارٹ بنائیں اور دیکھایے کہ دوسروں صوبوں میں کیا صورت حال ہے۔ یہیں سے اپ کو پتہ پڑ جائے گا۔
 
شہباز کے حامی تو آپ ہیں آپ موازنہ کیجیے
 
شہباز کے حامی تو آپ ہیں آپ موازنہ کیجیے

میری عرض یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے جتنے کام صحت کے اور تعلیم کے شعبے میں کیے ہیں وہ قابل تعریف ہیں
ڈینگی کی مثال لے لیں۔ بہت محنت سے ڈینگی پر قابو پاگیا
یقین کریں اگر شہباز ہوتا نہ تو ڈینگی سے ھلاکتیں بہت زیادہ ہوتیں خدانہ خواستہ
یہ کریڈٹ تو دیں نے اپنے شیر کو
 
کیا کیا ڈینگی کے خلاف کروڑوں کے اشتہار چھاپے۔ میں لاہور کے پوش ایریا میں رہتی ہوں کبھی سپرے تک نہیں ہوا۔
 
یہ کہنا غلط ہے کہ صرف اشتھارات چھاپے۔ یہ ایک انٹیگریٹڈ مہم تھی جس میں عوام اور حکومت دونوں کو انوالو ہونا تھا۔ عوام کی مدد کے بغیر یہ کامیابی ناممکن تھی۔

انشاللہ اگلی باری اپ کے علاقے میں ضرور اسپرے کروادیں گے یہ لوگ۔ مگر صرف اس بنا پر ناراضگی مناسب نہیں
 
Top