دسیں نہ کسے نوں ۔۔۔
ہاں جی بتائیں کیا سنا ؟
اللہ تعالیٰ برکت دیں![]()
اچھا کیا۔۔۔میں کچھ لکھنے لگا تھا رک گیا ۔۔۔
بہت شکریہ10،059 مراسلے مبارک ہوں ۔۔۔ ماہی احمد۔۔۔![]()
شکر ہے کوئی تو مجھ سے ڈراتو میں نے کون سا ان کی مبارک باد ڈسٹ بن میں پھینکی ہے؟؟؟
کہہ ہی رہی تھی کہ کوئی آئسکریم وغیرہ بھی ہو جائے تو۔۔۔
تم نا۔۔۔ ڈانٹنے لگ جاؤ فوراً اماں دادی کی طرح۔۔۔
یعنی تم مانتی ہو کہ تم ایسی چیز ہو جس سے ڈرا جائےشکر ہے کوئی تو مجھ سے ڈراڈر گئی ڈر گئی
![]()
یہ کب کہا میں نے بھئییعنی تم مانتی ہو کہ تم ایسی چیز ہو جس سے ڈرا جائے![]()
میں تم سے ڈری تو نہیں۔۔۔ میں نے تو کلیر کیا تھا اپنا پوائنٹیہ کب کہا میں نے بھئیمجھ سے تو کوئی ڈرتا ہی نہی سب تو ڈراتے ہیں
ایک تم پہلی ہو جو مجھ سے ڈر گئی ہو تب تو ہیپی ہو رہی ہوں
![]()
چلوووووووو جی تھوڑا ہیپی تو ہونے دیتیمیں تم سے ڈری تو نہیں۔۔۔ میں نے تو کلیر کیا تھا اپنا پوائنٹ![]()
کسی اچھی بات پر ہیپی ہو نا۔۔۔چلوووووووو جی تھوڑا ہیپی تو ہونے دیتی![]()
ہیپی اس سے بڑھ کے اچھی بات کیا ہوتی کہ ۔۔۔حق ہااااااااااااکسی اچھی بات پر ہیپی ہو نا۔۔۔![]()
اور کیا یہاں کم آتی ہو ناں۔ اس لیے کہ تم نے تھانے میں جو ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
ارے اپنا گھر تھانہ تھوڑی ہوتا ہے ۔۔میری بیٹی اپنے گھرمیں مصروف ہے ۔اکیلی نت نئے تجربے کرتی ہےاور کیا یہاں کم آتی ہو ناں۔ اس لیے کہ تم نے تھانے میں جو ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
جی "ماہی"وہ
کیا ہے کہ
شکریہ
پر
ماہی تو پورا لکھ دیں۔۔۔ قسطوں میں آ رہا ہے![]()
جی "ماہی"![]()
تھانے میں ڈیرے نہ ڈالوں تو آپ لوگ تو کوئی ایک کام بھی نہ ڈھنگ سے کریں۔۔۔اور کیا یہاں کم آتی ہو ناں۔ اس لیے کہ تم نے تھانے میں جو ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
اماں جان شمشاد بھائی محفل کے تھانے کی بات کر رہے ہیںارے اپنا گھر تھانہ تھوڑی ہوتا ہے ۔۔میری بیٹی اپنے گھرمیں مصروف ہے ۔اکیلی نت نئے تجربے کرتی ہےاور اب تو بارش بھی ہو گئی ہے وہاں
بڑی مصروف ہے وہ ۔۔میری سگھڑ بیٹی![]()
![]()
شمشاد بھائی؟سوچو۔۔سوچو سوچو،@شمشاد جی میں نے جو حالیہ دھاگہ کھولا اس کے لیے ایک اور مہمان مل گیں؟اماں جان شمشاد بھائی محفل کے تھانے کی بات کر رہے ہیں![]()