بھونپوایک لفظ ہے لاؤڈ اسپیکر، کیا کسی نے آج تک اس کے لیے اردو کا کوئی متبادل سُنا ہے، اس کا ترجمہ صوت الکبیر ہے جو کے عربی سے لیا گیا ہے۔
بلند گو فارسی میں مستعمل ہےایک لفظ ہے لاؤڈ اسپیکر، کیا کسی نے آج تک اس کے لیے اردو کا کوئی متبادل سُنا ہے، اس کا ترجمہ صوت الکبیر ہے جو کے عربی سے لیا گیا ہے۔
ایک لفظ ہے لاؤڈ اسپیکر، کیا کسی نے آج تک اس کے لیے اردو کا کوئی متبادل سُنا ہے، اس کا ترجمہ صوت الکبیر ہے جو کے عربی سے لیا گیا ہے۔
عربی والے اس کو مکبِّر الصوت کہتے ہیں ۔بلند گو فارسی میں مستعمل ہے
مجھے یاد پڑتا ہے کہ کبھی لاؤڈاسپیکر کے لیے مکبر کا لفظ کسی کے منہ سے سنا یا کہیں لکھا ہوا دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ایک لفظ ہے لاؤڈ اسپیکر، کیا کسی نے آج تک اس کے لیے اردو کا کوئی متبادل سُنا ہے، اس کا ترجمہ صوت الکبیر ہے جو کے عربی سے لیا گیا ہے۔
شمشاد بھائی کوئی کہے گا تو سن بھی لیں گے۔ تقریر تو خیر سنا ہے۔عاطف بھائی کبھی آپ نے سُنا ہے کہ بھونپو پر اذان ہو رہی ہے، یا پھر مولوی صاحب بھونپو پر تقریر کر رہے ہیں۔
مکبر کا ایک مطلب تو باریک اور چھوٹی چیز کو بڑا کر کے دکھانے والا آلہ ہے اور دوسرا نماز کے لئے تکبیر کہنے والے کو بھی مکبر کہتے ہیں۔مجھے یاد پڑتا ہے کہ کبھی لاؤڈاسپیکر کے لیے مکبر کا لفظ کسی کے منہ سے سنا یا کہیں لکھا ہوا دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔
ہندی میں یہ اکثر استعمال ہوتا ہےعاطف بھائی کبھی آپ نے سُنا ہے کہ بھونپو پر اذان ہو رہی ہے، یا پھر مولوی صاحب بھونپو پر تقریر کر رہے ہیں۔
ھارہ بارانی جنگلاتTropical Rainforest کا اُردو ترجمہ کیا ہو سکتا ہے
یہ شاید حارہ ہو گا ۔ منطقہ حارہ ۔
تصحیح کے لیے شکریہ۔ عاطف بھائی! استوائی بارانی جنگلات یا استوائی برساتی جنگلات یا پھر استوائی بارشی جنگلات؛ یا یہ سب ایک ہی ہیں۔یہ شاید حارہ ہو گا ۔ منطقہ حارہ ۔
یا پھر ۔استوائی بارانی جنگلات ۔
بہت شکریہ عاطف بھیایہ شاید حارہ ہو گا ۔ منطقہ حارہ ۔
یا پھر ۔استوائی بارانی جنگلات ۔
ہم نے علم زراعت اور جغرافیہ میں بارش کا موصوف لفظ بارانی استعمال ہوتا دیکھا ہے۔ اس لیے بارانی درست لگ رہا ہے۔تصحیح کے لیے شکریہ۔ عاطف بھائی! استوائی بارانی جنگلات یا استوائی برساتی جنگلات یا پھر استوائی بارشی جنگلات؛ یا یہ سب ایک ہی ہیں۔
ایسے بہتر تو کار پرداز ہو گا۔entrepreneur
کا اُردو ترجمہ کیا ہو گا؟
کار انداز پڑھا ہے کہیں، مگر دل کو لگا نہیں ہے۔