کیا اس فرد جرم میں تبدیلیٔ جنس بھی شامل ہے؟؟وکی پیڈیا کے گینگ کی جانب سے اردو زبان کے ساتھ کی گئی اجتماعی زیادتیوں کا ریکارڈ روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔
کیا اس فرد جرم میں تبدیلیٔ جنس بھی شامل ہے؟؟وکی پیڈیا کے گینگ کی جانب سے اردو زبان کے ساتھ کی گئی اجتماعی زیادتیوں کا ریکارڈ روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔
حالانکہ میں نے اردو کے عناصر خمسہ کو کھنگالنے کی دعوت دی ہے۔یہ ٹاپک لمحہ بہ لمحہ مزاحیہ ہوتا جا رہا ہے
اول تو یہ ارشاد ہو کہ اردو شاعری کے اراکین خمسہ یا اردو نثر کے؟ نیز یہ بھی بتا دیجیے کہ آپ اور آپ کے گینگ کی جانب سے کن کن کو اراکین خمسہ میں شمولیت کا اعزاز بخشا گیا ہے۔ذرا اردو کےاراکین خمسہ کوکھنگالیے تو۔
جن کو اردو کی تاریخ میں عناصرخمسہ کہا گیا۔اول تو یہ ارشاد ہو کہ اردو شاعری کے اراکین خمسہ یا اردو نثر کے؟ نیز یہ بھی بتا دیجیے کہ آپ اور آپ کے گینگ کی جانب سے کن کن کو اراکین خمسہ میں شمولیت کا اعزاز بخشا گیا ہے۔
ان اراکین خمسہ میں شعیب صاحب، ثمرقندی صاحب، سلمان صاحب کے علاوہ کن کن کو شامل کر رکھا ہے آپ نے؟ جنھوں نے اصطلاحات گھڑنے کے کارنامے سرانجام دیےحالانکہ میں نے اردو کے عناصر خمسہ کو کھنگالنے کی دعوت دی ہے۔
اگر ابہام کی بجائے ارشاد فرما دیجیے کہ کون کون ہیں وہ تو مجھ سمیت باقی سب کے لیے بھی سہل ہو جائے گا معاملہ۔۔۔ تا کہ ہم سب انھی اراکین خمسہ کے اصطلاح گھڑنے کے کارنامے کھنگال سکیں۔جن کو اردو کی تاریخ میں عناصرخمسہ کہا گیا۔
جواب دیاجاچکا۔ان اراکین خمسہ میں شعیب صاحب، ثمرقندی صاحب، سلمان صاحب کے علاوہ کن کن کو شامل کر رکھا ہے آپ نے؟ جنھوں نے اصطلاحات گھڑنے کے کارنامے سرانجام دیے
ہم عرض کریں گے تو متعصبانہ نقطۂ نظر پیش کرنے کاالزام بھی لگ سکتا۔ اس لیے بہتر ہوگا کسی تاریخ اردو کی کتاب اٹھا کردیکھ لیں۔اگر ابہام کی بجائے ارشاد فرما دیجیے کہ کون کون ہیں وہ تو مجھ سمیت باقی سب کے لیے بھی سہل ہو جائے گا معاملہ۔۔۔ تا کہ ہم سب انھی اراکین خمسہ کے اصطلاح گھڑنے کے کارنامے کھنگال سکیں۔
ماضی میں فارسی مذہبی زبان بھی رہ چکی ہے۔ مذہبی کا مطلب ہماری بہت زیادہ مذہبی کتابیں اس زبان میں موجود ہیں اور یہ اردو کی اماں بھی ہے نا۔یونہی بحث کئے جا رہے ہو۔صرف وہی اصطلاحات زندہ رہیں گے جنہیں وقت قبول کرے گا۔باقی سب کچھ کتابوں میں دھرا رہ جائے گا۔مگر مجھے ایک بات کی سمجھ کبھی نہیں آئی کہ عربی اور فارسی الفاظ سے ہمیں اتنی محبت کیوں ہے ۔ عربی تو چلو مذہبی زبان ہے ہماری ۔۔مگر فارسی ۔۔۔ ۔ ؟شاید اس لئے ابھی تک ہمارے اعصاب پر سوار ہے کہ ماضی میں معیشت کی زبان تھی ۔مگر اب تو ہمارے معاش کی زبان انگریزی ہے۔ نہ ہی انگریز ہمارے چچا کے بیٹے ہیں اور نہ ہی اہل ایران ۔بے شک ہمارا مذہبی و ادبی ورثہ فارسی میں کافی ہے مگرہمارا سائنسی ورثہ تو صرف انگریزی میں موجود ہے۔ زندگی گزارنے کےلئے ہمیں فارسی سے کہیں زیادہ انگریزی زبان سے رابطہ رکھنا پڑتا ہے ۔
اگر آپ بتا دیتے تو کم از کم ہمیں یہ بھی علم ہو جاتا کہ آپ کی نظر میں کون ہیں ارکان خمسہہم عرض کریں گے تو متعصبانہ نقطۂ نظر پیش کرنے کاالزام بھی لگ سکتا۔ اس لیے بہتر ہوگا کسی تاریخ اردو کی کتاب اٹھا کردیکھ لیں۔
جناب کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ ہمارا سائنسی ورثہ بھی عربی و فارسی میں موجود ہے، جو انگریز بہادر کی کرم فرمائی کی وجہ سے مقفل ہوچکا اور ہم محروم دید۔مگرہمارا سائنسی ورثہ تو صرف انگریزی میں موجود ہے۔ زندگی گزارنے کےلئے ہمیں فارسی سے کہیں زیادہ انگریزی زبان سے رابطہ رکھنا پڑتا ہے ۔
وہی جو تاریخ کی نظر میں ہیں۔اگر آپ بتا دیتے تو کم از کم ہمیں یہ بھی علم ہو جاتا کہ آپ کی نظر میں کون ہیں ارکان خمسہ
ماضی میں فارسی مذہبی زبان بھی رہ چکی ہے۔ مذہبی کا مطلب ہماری بہت زیادہ مذہبی کتابیں اس زبان میں موجود ہیں اور یہ اردو کی اماں بھی ہے نا۔
اردو کی اماں فارسی؟؟؟؟؟ یا حیرتماضی میں فارسی مذہبی زبان بھی رہ چکی ہے۔ مذہبی کا مطلب ہماری بہت زیادہ مذہبی کتابیں اس زبان میں موجود ہیں اور یہ اردو کی اماں بھی ہے نا۔