امیر خسرو دہلوی کی مندرجۂ بالا فارسی بیت پر خلیفۂ عثمانی سلطان سُلیمان قانونی 'مُحِبّی' کی تُرکی تخمیس:بر جمالت همچنان من عاشقِ زارم هنوز
نالهای کز سوزِ عشقت داشتم دارم هنوز
(امیر خسرو دهلوی)
میں تمہارے جمال پر ہنوز اُسی طرح عاشقِ زار ہوں۔۔۔۔ جو نالہ میں تمہارے سوزِ عشق کے باعث رکھتا تھا، ہنوز رکھتا ہوں۔