حسان خان
لائبریرین
مھربان ساغینغنیم جور و جفا رسمین توتوب
مِهر ترکین قیلدی و نامهربان بۉلدی منگه
(کامران میرزا)
جس [معشوق] کو میں نے مہربان تصوّر کیا تھا، اُس نے جور و جفا کی رسم کو اختیار کر کے محبّت کو ترک کر دیا اور میرے لیے نامہربان ہو گیا۔
Mehribon sog'ing'anim javru jafo rasmin tutub,
Mehr tarkin qildiyu nomehribon bo'ldi manga.
× مندرجۂ بالا بیت چغتائی تُرکی میں ہے۔
× کامران میرزا سلطنتِ مغلیہ کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کے پسر تھے۔