حسان خان
لائبریرین
سنۆن عشقۆنده بو جانې فدا ائتسم گنه آزدور
اگر مین جانېم اۏلسا ائیلرم قربان اۏ جانانه
(محمدرِضا رفیعی شرفخانه)
اگر میں تمہارے عشق میں اِس جان کو فدا کر دوں تو بھی کم ہے۔۔۔ اگر میرے پاس ہزار جانیں ہوں تو میں اُس جاناں پر قُربان کر دوں گا۔
Sənün eşqündə bu canı fəda etsəm gənə azdur
Agər min canım olsa eylərəm qurban o cananə
× شاعر کا تعلق ایرانی آذربائجان سے تھا۔