مجھے ان سے ملنا ہیں

زین

لائبریرین
نہیں بھائی جی میں اب نہیں مانوں گی میں اب سارے بھایئوں سے سخت ناراض ہوں
کیوں کیا ہوا ؟

انتظار کرو میں‌آرہی ہوں پاکستان،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ کون گھڑے مردے اکھاڑ رہا ہے
کب ؟
کراچی کی طرح کوئٹہ نہ آنے کی قسم تو نہیں کھائی کہیں؟
 
عارف کریم بھائی سے ملنا چاہتا ہوں، ان کی بڑی عزت و احترام ہے میرے دل میں، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے تو ان سے استفسار کرتا ہوں اور مفید جواب موصول ہوتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
آج ایک گھنٹہ پہلے محب سے ملنے کا خط آیا تھا، لیکن میں‌ نے انکار کر دیا ۔ اب بدتمیز اور محب کی میٹنگ جاری ہے، ویسے محب کی آواز کافی سریلی ہے :grin:
ہاہاہا۔۔ہاں، مجھے لائیو اطلاع ملی تھی کچھ دیر پہلے۔:grin:
اس کی آواز تو سریلی ہونی ہی ہے۔ :p لیکن آپ خط ملنے کے باوجود ملنے نہیں گئے؟
 

جہانزیب

محفلین
خط ملتے ہی اگر بندہ چلا جائے تو اس کی اہمیت کہاں‌ رہتی ہے؟
جہاں‌ ان کا میٹنگ پوائنٹ‌ ہے، وہ میرے گھر سے کافی دور ہے ، اس لئے میں‌ بہانے لگا رہا تھا، لیکن بدتمیز جان نہیں‌ چھوڑ‌ رہا تھا ۔ میں‌ نے پھر ڈائریکٹ‌ کہہ دیا میں‌ نہیں‌ آ رہا ، کل لو جو کلنا ہے :tongue:
 

ماوراء

محفلین
لول۔۔اگر محب کا یہ پہلا اور آخری خط ہوا تو پھر تو آپ نے موقع گنوا دیا۔۔:grin:
شکر ہے، محب بھی کہیں باہر نکلا ہے۔:p
 

بدتمیز

محفلین
خط ملتے ہی اگر بندہ چلا جائے تو اس کی اہمیت کہاں‌ رہتی ہے؟
جہاں‌ ان کا میٹنگ پوائنٹ‌ ہے، وہ میرے گھر سے کافی دور ہے ، اس لئے میں‌ بہانے لگا رہا تھا، لیکن بدتمیز جان نہیں‌ چھوڑ‌ رہا تھا ۔ میں‌ نے پھر ڈائریکٹ‌ کہہ دیا میں‌ نہیں‌ آ رہا ، کل لو جو کلنا ہے :tongue:

استغفار اگر میں کوچہ یار میں چکر نہیں لگاتا تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ۔۔۔۔۔ آہم آہم :grin:
میں نے اسی لئے کانفرنس کال ملائی تھی کہ آپ بھی سلام دعا فرما لیں پر کہاں‌جی۔ محب کو نہیں بتایا تھا کہ آپ کال میں تھے اب خود لکھا ہے لہذا وہ پڑھ لے تو آپ نے خود ہی پول کھولا ہے :tongue: میرا تو محب کی شان میں لکھنے کا ارادہ تھا پر اتنا ڈیسنٹ سا بندہ ہے ارادہ موخر کر دیا (موخر اور ملتوی میں فرق ملحوظ خاطر رکھا جائے) یعنی جب تک ڈیسنسی ختم نہ کر دے۔:dancing:
میں نے تو کہا تھا کہ آپ بتا دیں آپ کے نیڑے آ جاتے ہیں پر بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے ۔۔۔۔۔ آہم آہم :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم یہ کیا کایا پلٹ ہو گئی؟ جلدی کرو اور اس کو کچھ دے دلا کر راضی کر لو۔

شمشاد بھائی میں خود ان سے ناراض ہوں اور یہ مجھ سے ناراض ہو رہی ہیں اب یہ مجھے راضی کریں گی اگر ضرورت ہوئی تو

نہیں بھائی جی میں اب نہیں مانوں گی میں اب سارے بھایئوں سے سخت ناراض ہوں


اللہ کا شکریہ ہے
کیوں نہیں بھائی آپ سے بھی ۔
:)
کبھی رالپنڈی آنا ہوا یا آپ کوئٹہ آئیے تو آپ سے ضرور ملینگے۔
جی ضرور بھائی لیکن شاہد اب ملاقات جلدی نا ہو :confused:

مجھے جن سے ملنے کا شوق ہے وہ اس وقت بہت دور بیٹھے ہیں۔


آنکھوں سے دور ہو تو کوئی بعد نہیں دل سے دور نہیں ہونے چاہے جناب
ملنے کا مذاق بھی ہے؟؟؟

جی ہاں انکل ہم تو بہت سے دوستوں سے مل بھی چکے آپ سے بھی ملنے کا ارادہ کیا تھا لیکن آپ سے ڈر لگتا ہے:(
 
Top