مجھے ان سے ملنا ہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ان کی کھوپڑی اُلٹی ہوتی ہے۔ اپنا قصور نہ ہوتے ہوئے بھی انہی کی ماننی پڑتی ہے۔


اب نہیں مانے گے دیکھ لی جیے گا آپ خود منانے آئے گی
آخر کار ماننا ہی پڑے گا۔ ان کی دھمکیاں ہی ایسی ہوتی ہیں۔


اب دھمکی بھی اثر نہیں کرے گی کیوں کہ
 

شمشاد

لائبریرین
لیٹ ہو گئی ہے ناں، لیکن ہونی تو ہے ہی۔

ان کے سامنے شیر نہیں بنا جاتا، یہ ایموشنل بلیک میل کرتی ہیں۔
 

زینب

محفلین
اب تو میں آپ سے نہیں ملنا چاہتا مس جی


ہوں شکریہ
اللہ خیر کرئے۔ ایسا کیا مسئلہ ہو گیا؟ کچھ لے دے کے بھی نہیں مانو گی کیا؟


آپ سے ہے تو اصل میں بہت سخت ناراض ہوں نہیں میں رشوت نہی لیتی اس لیے نہیں مانوں گی نا
 

زینب

محفلین
ان کی کھوپڑی اُلٹی ہوتی ہے۔ اپنا قصور نہ ہوتے ہوئے بھی انہی کی ماننی پڑتی ہے۔

کہاں مانتے ہیں آپ ایک ایس ایم ایس کا جواب تو دیتے نہیں ہین آجکل بہت کنجوس ہو گئے ہیں آُ پا جی

سوچ لیں ابھی آپ نے بارات لے کر جہلم بھی جانا ہے۔

جس راہ سے مرضی لے جائے میں سرینڑد کرتی ہوں جب اس نے "بہن" سے "مس" کہہ دیا تو بات ہی ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے سارے راستے کھول دیے ہیں پا جی جہاں سے مرضی جہلم چلا جائے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو سچی مچی ناراض ہو گئی ہے۔
میری شادی پر ایک بہن مجھ سے ایسے ہی ناراض ہوئی تھی، میں نے جب تک وہ مانی نہیں، شادی ہی منسوخ کر دی تھی۔
 

زینب

محفلین
ارے کنجوس نہیں ہوں، بس کچھ مصلحت کے تحت جواب نہیں دیا۔
ٹھیک ہے سمجھ گئی

مجھ سے ناراضگی؟؟؟ اور مجھے معلوم ہی نہیں کہ کس بات پر ناراض ہو :eek: :confused:

اور کیا پا جی آپ کتنا بدل گئے ہین نا اب آپ کو زینبے پہلے کی طرح نظر ہی نہیں آتی لگتا ہے میری جگہ کوئی نئی بہن مل گئی ہے :(
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھی طرح بات بتاتی ہو کہ +ہتھوڑا+ ۔
مجھے کچھ معلوم ہی نہیں اور بتائیں بنائے جا رہی ہے۔
 

زینب

محفلین
بتایا تو ہے اب اپ میری غیر حاضری پے مجھے مس نہین کرتے نا مجھے یاد کرتے ہیں نا مجھے دانٹتے ہیں بس کہہ دیں اپ کو کوئی اور بہن مل گئی ہے زینب جیسی
 
Top