بہت شکریہ بوچھی بہن کال کرنے کااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بہت اچھا لگا آپ سے بات کرکے ، آپ کی آواز سن کے
اب آپ کہیں کیسا لگا میری بھدیآواز سن کے، ڈری تو نہیں
باجو، مجھے تو نہیں لگتا آپ پاکستان آئیں گی
شکریہ
مجھے بہت مزہ آیا ، مدت ہو گئی کسی دوست سے بات ہوئے
جی بالکل انشاءاللہ
چلیں اس دھاگے کا کچھ تو فائدہ ہوا
یاد آیا بلال مجھے آپ سے بھی ملنا ہے ۔ کہاں ملو گے گجرات ؟
بلال آپ کو گجرات روڈ پر کھڑے ہوئے ملیں گے۔۔آپ وہاں پہنچ جانا۔۔
گڈُ آئیڈیا تم بھی وہی آجانا جی روڈ پے ہی مل لے گے ۔
بلال، گجرات روڈ "چوک" پر آپ کا پتہ ہے نا۔
میں باجو کو جی ٹی روڈ پر ہی ملوں گی۔۔
بس ٹھیک ہے، گجرات کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک خیمہ لگا لیتے ہیں۔ وہی ملنے کی نشانی بھی ٹھیک رہے گی۔
زین ایسے نا کہو مجھے اب کے آنا ہی ہے ۔
آپ بھی کراچی پہنچ آنا وہی پے سب مل لیں گے بلکے فہیم عمار سے بریانی بھی کھائیں گے ۔
جی ہم تو مل ہی لیں گے پاکستانیوں کا کیا ھے انھیں تو عادت ھے جھوٹے وعدوں کی