"مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

پریم روگ
اپنے زمانے کی اچھی فلموں میں شمار تھی۔
بڑے فلموں کے نام یاد ہیں
دعائیں بھی ایسے ہی یاد رکھتے ہیں اور اسلامی معلومات۔
میرے چچا محترم اللہ انھیں غریق رحمت کرے ایسے ہی ڈانٹتے تھے---چلو ذرا درود شریف سنانا---ہاں شاباس آیۃ الکرسی---ٹھیک تیسرا کلمہ ---اور انھیں دیکھتے ہی میں چھپتا پھرتا کہ ابھی کہیں گے چلو کونسی سورہ یاد کی آج ک۔
 
فلک شیر

محفلین
ماہی احمد.........لکھتے رہیے.....اور لکھتے رہیے.......
کبھی فراغت نصیب ہو تو یہ کتاب پڑھ گزریے...............یا پھر یہاں سے اردو ترجمہ ڈاؤنلوڈ کر لیجیے......امید ہے آپ کو اپنے تخلیقی عمل کی جہات اور ضروریات سے بخوبی واقفیت ہو جائے گی........
مابعد اس کے مطابق ترجیحات خود بخود طے ہو جانے کی امید ہے........
:):):)
 
ماہی احمد

لائبریرین

مشکور ہوں :)
 
عمر سیف

جتنی بار پریم روک ماہی کی اشعار میں پڑھا اس سے تو یہی لگتا تھا کہ انہوں نے فلم دیکھی ہوگی آج۔
خیر الحمداللہ ہم دعائیں بھی یاد رکھتے ہیں اور سوتیں بھی ۔۔
:)
 
مجھے تو کبھی آپ نے یہ نہیں بتایا انگلش والا تو میں نے ڈاون لوڈ کر لیا لیکن آپ نے ترجمہ بھی بتا دیا تو انگلش کی زحمت کون اٹھائے یہ کھل نہیں رہا ذرا اردو والی کاپی مجھے بھیج دیجئے نا بھائی جان پلیز ۔
 
فلک شیر

محفلین
مجھے تو کبھی آپ نے یہ نہیں بتایا انگلش والا تو میں نے ڈاون لوڈ کر لیا لیکن آپ نے ترجمہ بھی بتا دیا تو انگلش کی زحمت کون اٹھائے یہ کھل نہیں رہا ذرا ہارڈ کاپی مجھے بھیج دیجئے نا بھائی جان پلیز ۔
آپ چونکہ شاعری سے عموماً دور رہتے ہیں ، اس لیے آپ کو تجویز نہیں کر سکا:):):)
اصلاحی صاحب ترجمہ کا لنک تدوین کے بعد درست ہو گیا ہے...........چیک کیجیے
 
یہ تو اُن کی موج ہے نہ جی......
ورنہ ہندی بحروں اور ترکیبوں کی کوملتا ........سبحان اللہ
بعض معاملات میں ہندی ترکیبیں اس لیے بھی زیادہ موزوں ہوتی ہیں کیوں کہ تصوف، عشق، اور بندگی کی سرحدیں ہندو مذہب میں کچھ زیادہ باہم دگر ہیں۔ اس کے علاوہ بندگی کے طریقے بھی بے شمار ہیں۔۔۔ خاص کر ہر جذبے اور ہر کام کے لیے دیویوں اور خداؤں کا تصور اور مورتیوں کی موجودگی بہت سارے خیالات اور الفاظ کو جگہہ دیتی ہے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد.........لکھتے رہیے.....اور لکھتے رہیے.......
کبھی فراغت نصیب ہو تو یہ کتاب پڑھ گزریے...............یا پھر یہاں سے اردو ترجمہ ڈاؤنلوڈ کر لیجیے......امید ہے آپ کو اپنے تخلیقی عمل کی جہات اور ضروریات سے بخوبی واقفیت ہو جائے گی........
مابعد اس کے مطابق ترجیحات خود بخود طے ہو جانے کی امید ہے........
:):):)
بھائی جان یہ نہیں کھل رہا میرے یہاں ۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
مجھے تو کبھی آپ نے یہ نہیں بتایا انگلش والا تو میں نے ڈاون لوڈ کر لیا لیکن آپ نے ترجمہ بھی بتا دیا تو انگلش کی زحمت کون اٹھائے یہ کھل نہیں رہا ذرا اردو والی کاپی مجھے بھیج دیجئے نا بھائی جان پلیز ۔
یہ میرے لیے میری پہلی کاوش کا تحفہ تھا جناب:p
اور آپ دوبارہ زحمت کر لیں نا لنک کھولنے کی، یا ریفریش کر لیں :)
 
یہ میرے لیے میری پہلی کاوش کا تحفہ تھا جناب:p
اور آپ دوبارہ زحمت کر لیں نا لنک کھولنے کی، یا ریفریش کر لیں
:)
میرے یہاں نہیں کھلتا ابن سعید بھائی کے ڈپارٹمنٹ والوں نے کیا کر رکھا ہے صرف اکیڈمک سائٹیں کھلتی ہیں یہ سب ابن سعید بھائی کے زمانے سے ہوا ہے ۔مجھے تو لگتا ہے انھوں نے یہ سب کیا کرایا ہوگا ۔اب بتائیے میں کیا کروں ۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد.........لکھتے رہیے.....اور لکھتے رہیے.......
کبھی فراغت نصیب ہو تو یہ کتاب پڑھ گزریے...............یا پھر یہاں سے اردو ترجمہ ڈاؤنلوڈ کر لیجیے......امید ہے آپ کو اپنے تخلیقی عمل کی جہات اور ضروریات سے بخوبی واقفیت ہو جائے گی........
مابعد اس کے مطابق ترجیحات خود بخود طے ہو جانے کی امید ہے........
:):):)
یہ یقیناً بہت مددگار ثابت ہو گی :)
 
:)
میرے یہاں نہیں کھلتا ابن سعید بھائی کے ڈپارٹمنٹ والوں نے کیا کر رکھا ہے صرف اکیڈمک سائٹیں کھلتی ہیں یہ سب ابن سعید بھائی کے زمانے سے ہوا ہے ۔مجھے تو لگتا ہے انھوں نے یہ سب کیا کرایا ہوگا ۔اب بتائیے میں کیا کروں ۔
یہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا کام نہیں تھےا بلکہ ہم لوگ بھی سی آئی ٹی کو اتنا ہی کوستے تھے جتنا باقی یونیورسٹی۔۔۔ :) :) :)
ہم نے تو چور دروازے بھی کھول رکھے تھے احباب کے لیے۔۔۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
جتنی بار پریم روک ماہی کی اشعار میں پڑھا اس سے تو یہی لگتا تھا کہ انہوں نے فلم دیکھی ہوگی آج۔
خیر الحمداللہ ہم دعائیں بھی یاد رکھتے ہیں اور سوتیں بھی ۔۔
:)
یہ سراسر الزام تراشی ہو رہی ہے اب، میں نے تو صرف ایک بار لکھا ہے۔
 
Top