ماہی احمد
لائبریرین
محترم مصرع تو ایک ہی ہے نا!حساب کمزور ہے آپ کا ۔۔۔
محترم مصرع تو ایک ہی ہے نا!حساب کمزور ہے آپ کا ۔۔۔
جناب میرے حساب سے یہ غزل اس بحر میں ہے ورنہ میاں مزمل شیخ بسمل نشاندہی فرمائیں گے:
متدارک مثمن مضاعف مقطوع مجنون:
فعلن فَعِلن فعلن فعلن، فعلن فَعِلن فعلن فعلن
مجھے عشق نہیں مجھے پیار نہیں، مرا لفظوں کا بیوپار نہیں
کونسے قاعدے میاں؟اررے آپ غلط سمجھے میں ماہی احمد سے یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر اسے بحر کے قاعدے سمجھ آ گئے تو مجھے بھی سمجھا دے۔
یار نقوی یہ میاں ویاں کیا ہے یار؟؟؟کونسے قاعدے میاں؟
میاں تو سمجھ میں ہمیں بھی آتا ہے لیکن ویاں کے بارے ضرور تحقیق کریں گےیار نقوی یہ میاں ویاں کیا ہے یار؟؟؟
قاعدے یہ کہ مجھے بحر سمجھ نہیں آتے کسی طرح بھی۔ پہلے مجھے کوئی یہ بتائے بحر ہے کیا۔
جی بالکل اس کے علاوہ شعری اصطلاح بھی ہے یہمیاں تو سمجھ میں ہمیں بھی آتا ہے لیکن ویاں کے بارے ضرور تحقیق کریں گے
ارے جناب اتنے عروضی استاد موجود ہیں محفل میں۔ کسی ایک کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر لیجیے خوب سمجھا دیں گے۔ پھر بھی نہ آئے تو عروض صرف "ٹھڈے" مار کے سمجھائے جا سکتے ہیں۔ (ویسے آپس کی بات ہے۔ مجھے بھی ابھی تک سمجھ نہیں آتی بحریں)
بحر تو "دریا" کو کہتے ہیں شاید عربی میں!!
میاں تو سمجھ میں ہمیں بھی آتا ہے لیکن ویاں کے بارے ضرور تحقیق کریں گے
ارے جناب اتنے عروضی استاد موجود ہیں محفل میں۔ کسی ایک کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر لیجیے خوب سمجھا دیں گے۔ پھر بھی نہ آئے تو عروض صرف "ٹھڈے" مار کے سمجھائے جا سکتے ہیں۔ (ویسے آپس کی بات ہے۔ مجھے بھی ابھی تک سمجھ نہیں آتی بحریں)
بحر تو "دریا" کو کہتے ہیں شاید عربی میں!!
جناب ان کا مطلب بھی بتائیں، صرف نام سے کیا ہو گامفرد بحریں (7): ہزج، رجز، رمل، کامل، وافر، متقارب، متدارک
مرکب بحریں(12): منسرح، مقتضب، مضارع، مجتث، طویل، مدید، بسیط، سریع، خفیف، جدید، قریب، مشاکل
جی بالکل اس کے علاوہ شعری اصطلاح بھی ہے یہ
بحر: ایسے کلمات جن پر اشعار کا وزن دُرست کیا جائے۔
مفرد بحریں (7): ہزج، رجز، رمل، کامل، وافر، متقارب، متدارک
مرکب بحریں(12): منسرح، مقتضب، مضارع، مجتث، طویل، مدید، بسیط، سریع، خفیف، جدید، قریب، مشاکل
لیکن ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ "میاں" اعزازی خطاب ہے بھئی۔ اور احترام عمر کا متقاضی نہیں۔ اصلاح سخن اور ادبی دھاگوں میں ہمارا انداز بیاں ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔ خوب تو نیا نکتہ یہ واضح ہوا کہ آپ کو اب سے میاں کہہ کر نہ پکارا جائے۔ درست۔ جناب سے تو کوئی اعتراض نہیں ناں؟!یار دراصل آپ جو لہجہ اختیار کر تے ہو مخاطب کرنے کے لیے ایک تو وہ جونئیرز کے لیے محسوس ہوتا ہے پھر یہ کہ آپ کا اوور شو آف فِیل ہو رہا ہوتا ہے۔ جیسے آپ اردو بول نہیں اردو جھاڑ رہے ہوتےہیں۔ آپ کا اندازِ تخاطب و گفتگو محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور محترم الف عین صاحب پہ تو جچتا ہے لیکن آپ پہ نہیں۔ آپ پہ اپنی عمر کی ہی باتیں اور ویسا ہی لہجہ جچتا ہے جیسا آپ نے "منہ کی کتاب" مراسلے میں اپنایا ہوا ہے۔ کِیپ اِٹ آن۔
اب دیکھیں مزمل شیخ بسمل بہت اچھے اردو سمجھتے بولتے ہیں اور بحروں میں بھی خوب غوطہ زن ہیں لیکن وہ اپنی عمر کے جامے میں ہیں۔ اسی طرح بہت سے دوسرے احباب بھی ہیں۔
جناب در اصل سارا مسئلہ یہ ہے کہ شعر کہتے ہوئے اردو میں شرط ہے اسکا موزوں ہونا۔ اور کلام موزوں ان 19 بحروں اور ان کے زحافات سے خارج نہیں۔ لہٰذا یہ کسی شاعر کی ساخت نہیں۔ عروض مکمل ایک علم ہے۔کیا ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ بحر دراصل کسی گزرے ہوئے بہت ہی اعلیٰ و مشہور شاعر کی شاعری کا سانچہ ہے جسے مستند سمجھ کر قاعدہ مان لیا گیا ہے اور اب سمجھا جاتا ہے کہ اسی طرح شاعری کرنا ہی ٹھیک شاعری ہے۔
بالکل نہیں آپ اپنے ہم عمر لوگوں جیسا انداز اپنا کر مجھے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لطافت اور مزاح کو میں پسند کرتا ہوں اورخاص طور پر آپ کو بھیلیکن ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ "میاں" اعزازی خطاب ہے بھئی۔ اور احترام عمر کا متقاضی نہیں۔ اصلاح سخن اور ادبی دھاگوں میں ہمارا انداز بیاں ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔ خوب تو نیا نکتہ یہ واضح ہوا کہ آپ کو اب سے میاں کہہ کر نہ پکارا جائے۔ درست۔ جناب سے تو کوئی اعتراض نہیں ناں؟!
اساتذہ جواب دیں تو بہتر ہو گا۔ حجاز بچے! ذرا ٹیگ تو کرو اساتذہ کوکیا ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ بحر دراصل کسی گزرے ہوئے بہت ہی اعلیٰ و مشہور شاعر کی شاعری کا سانچہ ہے جسے مستند سمجھ کر قاعدہ مان لیا گیا ہے اور اب سمجھا جاتا ہے کہ اسی طرح شاعری کرنا ہی ٹھیک شاعری ہے۔
بہت آداب!بالکل نہیں آپ اپنے ہم عمر لوگوں جیسا انداز اپنا کر مجھے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لطافت اور مزاح کو میں پسند کرتا ہوں اورخاص طور پر آپ کو بھی
بس مجھے مصنوعیت اچھی نہیں لگتی اور آپ کو اسی لیے دوستوں بھائیوں جیسے سمجھایا ورنہ ہونے دیتا جیسا ہو رہا ہے۔
تقریباً تمام ہو گئے "منسلک" (ٹیگ)۔اساتذہ جواب دیں تو بہتر ہو گا۔ حجاز بچے! ذرا ٹیگ تو کرو اساتذہ کو
مطلب ؟! یہ تو آج تک جاننے کی کوشش ہی نہیں کی۔ لیکن اسم معرفہ ہیں تو مطلب جان کر فائدہ؟جناب ان کا مطلب بھی بتائیں، صرف نام سے کیا ہو گا
میرا مطلب تھا کہ ان کا استعمال وغیرہ، ان کی خصوصیات وغیرو وغیرہمطلب ؟! یہ تو آج تک جاننے کی کوشش ہی نہیں کی۔ لیکن اسم معرفہ ہیں تو مطلب جان کر فائدہ؟