ماہی احمد
لائبریرین
شکریہبہت زبردست۔۔۔
شکریہبہت زبردست۔۔۔
مفرد بحریں:میرا مطلب تھا کہ ان کا استعمال وغیرہ، ان کی خصوصیات وغیرو وغیرہ
کچھ تفصیل میں یہاں بیان کر چکا ہوں۔ البتہ اس میں تھوڑے نہیں بہت اعتراضات ہیں لیکن اوائلی باتیں درست ہی ہیں ایک حد تک۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔میرا مطلب تھا کہ ان کا استعمال وغیرہ، ان کی خصوصیات وغیرو وغیرہ
دو مزید اشعار شامل کیے ہیں، دیکھیںانشااللہ ضرور لکھوں گی، مجھے بھی نامکمل لگی
پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں
بھئی آپ کا پورا میسج ابھی پڑھا اور یہ نیچے بالکل نہیں اس سرخ تحریر کے جواب میں ہے۔لیکن ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ "میاں" اعزازی خطاب ہے بھئی۔ اور احترام عمر کا متقاضی نہیں۔ اصلاح سخن اور ادبی دھاگوں میں ہمارا انداز بیاں ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔ خوب تو نیا نکتہ یہ واضح ہوا کہ آپ کو اب سے میاں کہہ کر نہ پکارا جائے۔درست۔ جناب سے تو کوئی اعتراض نہیں ناں؟!
بالکل نہیں آپ اپنے ہم عمر لوگوں جیسا انداز اپنا کر مجھے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لطافت اور مزاح کو میں پسند کرتا ہوں اورخاص طور پر آپ کو بھی
بس مجھے مصنوعیت اچھی نہیں لگتی اور آپ کو اسی لیے دوستوں بھائیوں جیسے سمجھایا ورنہ ہونے دیتا جیسا ہو رہا ہے۔
یعنی آپ کو جناب پکارے جانے سے بھی اعتراض ہے؟ امجد صاحب کہوں تو؟بھئی آپ کا پورا میسج ابھی پڑھا اور یہ نیچے بالکل نہیں اس سرخ تحریر کے جواب میں ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔مفرد بحریں:
ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
رمل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
رجز: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن
کامل: متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن
وافر: مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن
متقارب: فعولن فعولن فعولن فعولن
متدارک: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن (اسی بحر کے ایک زحاف یا شاخ میں آپ کی یہ غزل ہے میرے حساب سے)
مرکب بحریں:
منسرح: مستفعلن مفعولات مستفعلن مفعولات
مقتضب: مفعولات مستفعلن مفعولات مستفعلن (یہ بحر منسرح سے ہی نکالی گئی ہے)
مضارع: مفاعیلن فاع لاتن مفاعیلن فاع لاتن
مجتث: مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن
طویل: فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن
مدید: فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن
بسیط: مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن
سریع: مستفعلن مستفعلن مفعولات
جدید: فاعلاتن فاعلاتن مس تفع لن
قریب: مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن
مشاکل: فاع لاتن مفاعیلن مفاعیلن
(یہ تمام اوزان شعر کے ایک مصرع کے ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے زحافات بھی ہیں وہ الگ بحث ہے طویل۔ ایک شعر میں دونوں مصرع ان اوزان میں سے کسی میں سے ہوتے ہیں)
آدابجزاکم اللہ خیرا۔
مفرد بحریں:
ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
رمل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
رجز: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن
کامل: متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن
وافر: مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن
متقارب: فعولن فعولن فعولن فعولن
متدارک: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن (اسی بحر کے ایک زحاف یا شاخ میں آپ کی یہ غزل ہے میرے حساب سے)
مرکب بحریں:
منسرح: مستفعلن مفعولات مستفعلن مفعولات
مقتضب: مفعولات مستفعلن مفعولات مستفعلن (یہ بحر منسرح سے ہی نکالی گئی ہے)
مضارع: مفاعیلن فاع لاتن مفاعیلن فاع لاتن
مجتث: مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن
طویل: فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن
مدید: فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن
بسیط: مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن
سریع: مستفعلن مستفعلن مفعولات
جدید: فاعلاتن فاعلاتن مس تفع لن
قریب: مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن
مشاکل: فاع لاتن مفاعیلن مفاعیلن
(یہ تمام اوزان شعر کے ایک مصرع کے ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے زحافات بھی ہیں وہ الگ بحث ہے طویل۔ ایک شعر میں دونوں مصرع ان اوزان میں سے کسی میں سے ہوتے ہیں)
یہ بالکل پرمزاح نہیں ہے مراسلہ اور نہ ہی شاپر والا ہے!!!استغفرللہ
ہاہاہاہا افففف کتنے jolly ہو حجاز بھائییہ بالکل پرمزاح نہیں ہے مراسلہ اور نہ ہی شاپر والا ہے!!!
ہاہاہاہا افففف کتنے jolly ہو حجاز بھائی
داد تو دے لوں۔۔۔
بالکل نہیں! یہ مراسلہ بہت ہی سنجیدہ ہے!
ہاں اس کی اجازت ہے!داد تو دے لوں۔۔۔
بات پریم روگ کی تھی ۔۔ خیر ۔۔ رات گئی بات گئی ۔۔محترم مصرع تو ایک ہی ہے نا!
اس بحر کا یہ نام میری سمجھ میں ہی نہیں آیاجناب میرے حساب سے یہ غزل اس بحر میں ہے ورنہ میاں مزمل شیخ بسمل نشاندہی فرمائیں گے:
متدارک مثمن مضاعف مقطوع مجنون:
فعلن فَعِلن فعلن فعلن، فعلن فَعِلن فعلن فعلن
مجھے عشق نہیں مجھے پیار نہیں، مرا لفظوں کا بیوپار نہیں
میں نے بھی شک کے عالم میں ہی لکھا ہے۔ درست کی نشاندہی فرما دیجیے براہ کرم!اس بحر کا یہ نام میری سمجھ میں ہی نہیں آیا