اگر تو اصلی والے قائد (قائد اعظم) ہیں تو پھر دل و جان سے ان کی ہیبت کو سلام
اور اگر یہ بھائی والے قائد ہیں تو پھر بھی سلام کہ
میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں

جناب ہم کسی کو جو اعظم و عظیم نہ ہو قائد نہیں مانتے۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
حضرت آپ بھی نا کمال کرتے ہیں..................
اگلی سٹیٹمنٹ یہ نہ آ جائے کہیں آپ کی طرف سے ، کہ
’’محبت ایک واٹر کولر ہے‘‘
یا
محبت ایک کاکروچ ہے................
یا
محبت دہی بھلے کی پلیٹ ہے
یا
محبت ایک بلیڈ ہے
یا
محبت خرادیے کی دکان کے باہر لگا بورڈ ہے...........
.
.
:):):)
ویسے
محبت یہ سب ہی ہے
کیوں نیرنگ خیال بھیاء؟؟؟ :):):):)
 
کوئی نہیں اگر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔حکایتوں کے تئے پانچے کے لئے مہینوں انتظار کیا وہاں اس شاپر اور محبت کے فلسفے کے لئے بھی انتظار کر لیں گے۔۔۔ ۔
ہاں جلدی مکمل کرنا میں نیا دھاگہ شروع کروں گا!!!!
۔حکایتوں کے تئے پانچے کا لنک؟
 
معذرت کے ساتھ۔۔۔ شاپر اک پرندہ، بکرا اور بکری نہیں ہوسکتا۔۔۔ نہ اک معمہ ہو سکتا ہے۔۔۔ شاپر تو الجھنوں سے بچاتا ہے۔۔۔ ۔ :p
ہاں آدمی شاپر ہوسکتا ہے۔۔۔ عورت شاپر ہوسکتی ہے۔۔۔ :D
شاپر تو الجھنوں سے بچاتا ہے
کیسے؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آخری تدوین:
ذرا دھیرج بھریے۔۔۔ ابھی تو چند ثانیے ہی بیتے ہیں۔۔۔ رفتہ رفتہ سمجھیے گا ان باتوں کا۔۔۔ کہ یکلخت سمجھنے سے سمجھ بالکل بھی جا سکتی ہے۔۔۔ :)
کیونکہ آپ بہت اعلٰی پائے کے شاپر ہیں اس لیئے آپ کی بات مان لیتے ہیں :jokingly::jokingly::jokingly:
 

بھلکڑ

لائبریرین
۔حکایتوں کے تئے پانچے کا لنک؟
یہ لیں جی نمبر ایک
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حکایات-نیرنگ.55309/
اور یہ رہا نمبر دو

http://www.urduweb.org/mehfil/tags/نیرنگ+کے+قلم+سے/page-2

اور ایک بھلا مشورہ ہے کہ یہ نیرنگ خیال بھیا کے فلسفوں سے جتنا ہو سکے اتنا بچا جائے۔۔۔۔
کیونکہ اس صیاد کے دام میں آنے والے کا بچ نکلنا مشکل ہے ۔۔۔۔۔۔۔:-(:-(:-(
 

ظفری

لائبریرین
عشق و محبت احساس کی شدت کے ایسے دو درجے ہیں ۔ جو اپنے جذبات اور محسوسات کے اظہار کے لیئے ان دونوں میں سے ایک کا انتخاب اپنی عقل و شعور کے مطابق کرتے ہیں ۔ اور عقل و شعور کے معیار پر منحصر ہے کہ وہ ان محسوسات اور جذبات کے اظہار کے لیئے حقائق کی حدوں میں رہتا ہے یا پھر اس سے ماوراء ہوجاتا ہے ۔ اس کے لیئے ایک چھوٹی سی مثال پیش ہے ۔
ایک شخص کو معلوم ہوتا ہے اس کا محبوب آج اس گلی سے گذرے گا ۔
وہ صبح کو ہی گلی میں اس کی راہ میں دید بچھا کر بیٹھ جاتا ہے ۔ صبح ہوتی ہے ، دوپہر ہوتی ہے ، سہ پہر ہوتی ہے ، شام ہوجاتی ہے ، حتیٰ کہ رات ہوجاتی ہے ۔ مگر اس کا محبوب نہیں آتا ۔ ناچار وہ شخص مایوس ہوکر گھر لوٹ جاتا ہے ۔ " یہ محبت ہے " ۔

ایک شخص کو معلوم ہوتا ہے اس کا محبوب آج اس گلی سے گذرے گا ۔
وہ صبح کو ہی گلی میں اس کی راہ میں دید بچھا کر بیٹھ جاتا ہے ۔ صبح ہوتی ہے ، دوپہر ہوتی ہے ، سہ پہر ہوتی ہے ، شام ہوجاتی ہے ، حتیٰ کہ رات ہوجاتی ہے ۔اس کا محبوب نہیں آتا ۔ مگر وہ وہاں سے نہیں اُٹھتا کہ جب تک محبوب کا دیدار نہیں ہوگا ۔ وہ یہاں سے نہیں ہٹے گا ۔ " یہ عشق ہے " ۔

کچھ عرصہ قبل ہم نے یہ سب لکھ دیا تھا ۔مگربخدا ہمیں اب تک نہیں معلوم کہ ہم نے لکھا کیا تھا ۔ :idontknow:
 
یہ لیں جی نمبر ایک
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حکایات-نیرنگ.55309/
اور یہ رہا نمبر دو

http://www.urduweb.org/mehfil/tags/نیرنگ کے قلم سے/page-2

اور ایک بھلا مشورہ ہے کہ یہ نیرنگ خیال بھیا کے فلسفوں سے جتنا ہو سکے اتنا بچا جائے۔۔۔ ۔
کیونکہ اس صیاد کے دام میں آنے والے کا بچ نکلنا مشکل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:-(:-(:-(
صیاد بھیا کو بھی تو قابو کرنا ہے نا آخر ;)
 
Top