فرحت کیانی

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
دوسرے دھاگے میں محبت کے ساتھ وصال کے لمحے بتا رہا ہے۔ آپ عبث کیوں انکی ذاتی کاروائی میں مخل ہوتے ہیں۔ بھئی شاپر اور محبت کو بھی سکھ کا سانس لینے دیجیے ناں! :D
دیکھیے محبت میں رقیب اور ناصح کا حصہ بھی ہوتا ہے نا:D بس وہی سمجھ لیجیے اس ساری کاروائی میں ہمیں
ویسے بھی میں تو دوسرے دھاگے میں لکھ آیا ہوں کہ

یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے
"محبت ہے شاپر، ہے شاپر محبت"
 
دیکھیے محبت میں رقیب اور ناصح کا حصہ بھی ہوتا ہے نا:D بس وہی سمجھ لیجیے اس ساری کاروائی میں ہمیں
ویسے بھی میں تو دوسرے دھاگے میں لکھ آیا ہوں کہ

یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہے
"محبت ہے شاپر، ہے شاپر محبت"

ہاں وہ میں پڑھ چکا اور ٹھنک چکا۔ تو آپ شاپر کے رقیب ہیں یا محبت کے ناصح! :p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بس پھر انتظار کیجیے جب شاپر میاں یہ کہہ کہہ جی ہلکان کر لیں گے
کہاں سے کِس جگہ لایا گیا ہوں
اور طاقتیں ذرا حاضر ہوں۔

لاحول پڑھ پڑھ کر آپ پھونک رہے ہیں۔ شاپر میاں تو مزے میں ہیں اس وقت۔ قاضی کو اذن اظہار دے تو دیا آپ نے لیکن اب اس سے کچھ بر نہیں آئے گا۔ ایک بار جو اس نے صیغہ پڑھ دیا پڑھ دیا۔ 'انڈو' تھوڑی نا ہو سکتا ہے!! :D
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
لاحول پڑھ پڑھ کر آپ پھونک رہے ہیں۔ شاپر میاں تو مزے میں ہیں اس وقت۔ قاضی کو اذن اظہار دے تو دیا آپ نے لیکن اب اس سے کچھ بر نہیں آئے گا۔ ایک بار جو اس نے صیغہ پڑھ دیا پڑھ دیا۔ 'انڈو' تھوڑی نا ہو سکتا ہے!! :D
کیوں دل جلانے کی باتیں کرتے ہیں
'انڈو' نہیں ہوتا تو 'ریڈو' ہی ہو جائے ورنہ غالب امکان ہے کہ ہر طرف سے 'جل تو جلال تو، آئی بلا کو ٹال تو' کی آوازیں آئیں گی اور مجھے تو خواب میں بھی جولیس سیزر نظر آتا ہے۔
یا اللہ رحم
 
دل جلانے کی باتیں نہیں۔ 'ریڈو' کرنے سے بلا کو دو سے ضرب دے دیا جائے تو؟! جولیس سیزر کی تو ایک ہی رہی۔ اب منہ نہ کھلواؤ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
دل جلانے کی باتیں نہیں۔ 'ریڈو' کرنے سے بلا کو دو سے ضرب دے دیا جائے تو؟! جولیس سیزر کی تو ایک ہی رہی۔ اب منہ نہ کھلواؤ
ہائے
چلیں چھوڑ دیا جولیس سیزر کو اور "بلا" کو۔ اب پھر قلوپطرہ اور مارک انٹونی کی باتیں کر لیتے ہیں کہ قلوپطرہ "محبت" ہے اور مارک انٹونی "شاپر":D
 
Top