محبت کا الارم

ارم شاہ

محفلین
محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔
 
ارم شاہ

محفلین
دراصل مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے اس محفل کی روایات کا۔۔کوشش کرتے کرتے یہ لکھ بیٹھی۔۔اب آگے کیا کرنا یہ بھی نہیں جانتی۔۔
 
اس پوسٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر ایک تعارفی لڑی بنا دیں. جس طرح یہ لڑی بنائی ہے. باقی آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گی. :)
اگر آپ برا نہ منائیں تو یہاں اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ محفل میں آپ کو باقاعدہ ویلکم کیا جا سکے۔
 
اے خان

محفلین
دراصل مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے اس محفل کی روایات کا۔۔کوشش کرتے کرتے یہ لکھ بیٹھی۔۔اب آگے کیا کرنا یہ بھی نہیں جانتی۔۔
اگر آپ برا نہ منائیں تو یہاں اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ محفل میں آپ کو باقاعدہ ویلکم کیا جا سکے۔
 
محترمہ خیر سےمیری کلاس فیلو ہیں۔اس کو ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی محفل کی،تعارف بھی پیش کروا دیں گے
خوش آمدید۔۔خوش آمدید
محترمہ آپ کیا کم تھی جو اپنی حمایت میں اور بندے لے کر آ رہی ہیں (مذاق)۔ :D
:p
 
محترم میں کیا کم تھی جو مجھے کسی کی حمایت کی ضرورت پڑتی:p:D:D:)
نہیں محترمہ اسی لیے تو فرمایا ہے، ایک نہیں سنبھل پارہی محفل سے، اب نہ جانے کیا ہو
(صراحتاً، وضاحاتاً، احتیاطاً۔۔۔ لکھ رہا ہوں کہ یہ مذاق ہے، کچھ لوگ انتہائی سنجیدہ طبیعت کے ہوتے ہیں، جو فوراً فتوے لگانے شروع کردیتے ہیں)
 
بھائی وقت دعا ہے۔:)
 
اب اس کو کرپشن کا نام مت دیجئے گا:p:D
 
محمد وارث

لائبریرین
محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔
تبھی میں کہوں میرا دل ہر وقت کھڑکتا ہی کیوں رہتا ہے، اللہ اکبر، آج علم ہوا :)
 
Top