اگر آپ برا نہ منائیں تو یہاں اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ محفل میں آپ کو باقاعدہ ویلکم کیا جا سکے۔محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔
خان بھائی. ٹھیک ہے کہ آپ کے الارم نہیں بجتے. مگر غیر متفق ہونے کی کیا ضرورت تھی.جزاک اللہ
مجھے نہیں معلوم غلطی سے بٹن لگا ہوگا ابھی درستگی کردیتا ہوں.خان بھائی. ٹھیک ہے کہ آپ کے الارم نہیں بجتے. مگر غیر متفق ہونے کی کیا ضرورت تھی.
اس پوسٹ میں دیے گئے لنک پر جا کر ایک تعارفی لڑی بنا دیں. جس طرح یہ لڑی بنائی ہے. باقی آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گی.دراصل مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے اس محفل کی روایات کا۔۔کوشش کرتے کرتے یہ لکھ بیٹھی۔۔اب آگے کیا کرنا یہ بھی نہیں جانتی۔۔
اگر آپ برا نہ منائیں تو یہاں اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ محفل میں آپ کو باقاعدہ ویلکم کیا جا سکے۔
دراصل مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے اس محفل کی روایات کا۔۔کوشش کرتے کرتے یہ لکھ بیٹھی۔۔اب آگے کیا کرنا یہ بھی نہیں جانتی۔۔
اگر آپ برا نہ منائیں تو یہاں اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ محفل میں آپ کو باقاعدہ ویلکم کیا جا سکے۔
اچھا تو یہ آپ کی پیشکش ہیں۔محترمہ خیر سےمیری کلاس فیلو ہیں۔اس کو ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی محفل کی،تعارف بھی پیش کروا دیں گے
جی میری پیشکش ہیںاچھا تو یہ آپ کی پیشکش ہیں۔
خوش آمدید۔۔خوش آمدیدمحترمہ خیر سےمیری کلاس فیلو ہیں۔اس کو ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی محفل کی،تعارف بھی پیش کروا دیں گے
جی میری پیشکش ہیں
محترم میں کیا کم تھی جو مجھے کسی کی حمایت کی ضرورت پڑتیخوش آمدید۔۔خوش آمدیدمحترمہ آپ کیا کم تھی جو اپنی حمایت میں اور بندے لے کر آ رہی ہیں (مذاق)۔
نہیں محترمہ اسی لیے تو فرمایا ہے، ایک نہیں سنبھل پارہی محفل سے، اب نہ جانے کیا ہومحترم میں کیا کم تھی جو مجھے کسی کی حمایت کی ضرورت پڑتی
بھائی وقت دعا ہے۔نہیں محترمہ اسی لیے تو فرمایا ہے، ایک نہیں سنبھل پارہی محفل سے، اب نہ جانے کیا ہو(صراحتاً، وضاحاتاً، احتیاطاً۔۔۔ لکھ رہا ہوں کہ یہ مذاق ہے، کچھ لوگ انتہائی سنجیدہ طبیعت کے ہوتے ہیں، جو فوراً فتوے لگانے شروع کردیتے ہیں)
اب اس کو کرپشن کا نام مت دیجئے گانہیں محترمہ اسی لیے تو فرمایا ہے، ایک نہیں سنبھل پارہی محفل سے، اب نہ جانے کیا ہو(صراحتاً، وضاحاتاً، احتیاطاً۔۔۔ لکھ رہا ہوں کہ یہ مذاق ہے، کچھ لوگ انتہائی سنجیدہ طبیعت کے ہوتے ہیں، جو فوراً فتوے لگانے شروع کردیتے ہیں)
تبھی میں کہوں میرا دل ہر وقت کھڑکتا ہی کیوں رہتا ہے، اللہ اکبر، آج علم ہوامحبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک عجب الارم فٹ ہوتا ہے۔۔یہاں ایک کی نظریں بدلی۔۔وہاں دوسرے کے دل میں گھنٹی بج جاتی ہے۔۔
امو شاہ۔۔