اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #861 اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)
شمشاد لائبریرین جون 17، 2007 #863 اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)
شمشاد لائبریرین جون 17، 2007 #865 یہ لیں جناب اور لکھ دیتے ہیں آؤ، اِک بار کُھلے دل سے، محبت سے ملیں مستقل دل پہ لیے بار بہت ملتے ہیں (فاخرہ بتول)
یہ لیں جناب اور لکھ دیتے ہیں آؤ، اِک بار کُھلے دل سے، محبت سے ملیں مستقل دل پہ لیے بار بہت ملتے ہیں (فاخرہ بتول)
ظ ظفری لائبریرین جون 17، 2007 #866 محبت کو سمجھنا ہے تو ناصح خود محبت کر کنارے سے کبھی اندازہِ طوفاں نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین جون 18، 2007 #867 جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا ‘شکیل‘ مجھ کو اپنے دلِ ناکام پے رونا آیا (شکیل بدایونی)
ظ ظفری لائبریرین جون 18، 2007 #868 کس طرح اپنی محبت کی میں تکمیل کروں غمِ ہستی بھی تو شامل ہے غمِ یار کیساتھ
شمشاد لائبریرین جون 18، 2007 #869 محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بد دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا (غالب)
عمر سیف محفلین جون 18، 2007 #870 غمگساری کی طلب تھی یہ محبت تو نہ تھی درد جب دل میں اٹھا تھا تو چھپاتے اس کو
عمر سیف محفلین جون 19، 2007 #872 ہم کو آپس میں محبت نہیں کرنے دیتے اک یہی عیب ہے اس شہر کے داناؤں میں
شمشاد لائبریرین جون 20، 2007 #873 تو جو کہے تجدید محبت میں تو مجھے کچھ عار نہیں دل ہے بکار خویش ذرا ہشیار، ابھی تیار نہیں (ابن انشاء)
محمد وارث لائبریرین جون 20، 2007 #875 جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ُہوا سو ہُوا بلا کشانِ محبت پہ جو ہوا سو ہو سودا
شمشاد لائبریرین جون 20، 2007 #876 تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ وہ ادب گہِ محبت، وہ نگہِ کا تازیانہ (علامہ)
عمر سیف محفلین جون 20، 2007 #877 بےسہاروں کی محبت، بےنواؤں کا خلوص آہ یہ دولت، کہ انسانوں نے ٹھکرائی بہت
شمشاد لائبریرین جون 20، 2007 #878 مژگاں کی محبت میں جو انگشت نما ہوں لگتی ہے مجھے تیر کے مانند ہر انگشت (غالب)
شمشاد لائبریرین جون 20، 2007 #879 مژگاں کی محبت میں جو انگشت نما ہوں لگتی ہے مجھے تیر کے مانند ہر انگشت (غالب)
عمر سیف محفلین جون 21، 2007 #880 اپنا کام ہے صرف محبت باقی اس کا کام جب چاہے وہ روٹھے ہم سے، جب چاہے من جائے