حسیب نذیر گِل
محفلین
بہت بہت مبارک ہو محب بھائی
یہ میں کیا سن رہا ہوں محب بھائی!!! آتے ہی اپنی حدود سے تجاوز شروع کردیا۔ بھائی جان آپ کا دائرہ صرف پروگرامنگ روم تک ہے۔ دوسروں کے باورچی خانوں میں دخل اندازی سے اجتناب برتیں۔ہم نے برتن کی حالت کا ذمہ دار محب علوی کو ٹھہرایا
محب علوی بہت خوشی ہوئی کہ ہماری برادری میں بڑھوتری ہوئی اور محفل کا شعبہ پروگرامنگ اب ایک دوررس نگاہ رکھنے والے ماہر کو سونپ دیا گیا ہے۔ ہمیں محب کی دوربینی پر ذرا بھی شبہہ نہیں اور اس کام کے لئے یہ موزوں ترین ہیں۔
(چھوٹے) پائتھون کو اپنی بین کی دھن پر رقص کراتے ہوئے موصوف کو اس کے ضرب سے بچنے کے لیے بعض جڑی بوٹیوں و آلات کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔
خیر مبارک نیرنگ اور کیا سیکھنے کا بھی ارادہ ہے یا صرف مبارک کا ہی پیغام سمجھوں۔بہت بہت مبارک ہو محب بھیا۔
یہ کار خیر تم صرف پروگرامنگ کے دھاگوں میں ہی کر سکتے ہو اور تم نے اپنی انگلیوں کی خارش کا ذکر کر کے مجھے اس طرف آنے سے روک دیا ہے۔ چنگا بئی بیلیو رب راکھا۔۔۔ مانیٹر لمبی چھٹی پر جا رہا ہے تا وقتیکہ محب علوی دوبارہ سے غائب ہو جائے۔
آپکو یہ اعزاز بہت مبارک ہو محب علوی صاحب ۔
بہت مبارک ہو بھیا!
بالکل ارادہ ہے محب بھائی۔ پائتھون سیکھنی تھی۔ مگر رہ گیا۔ اب کیا سلسلہ دوبارہ شروع ہے تو داخل مکتب ہو جاؤں؟خیر مبارک نیرنگ اور کیا سیکھنے کا بھی ارادہ ہے یا صرف مبارک کا ہی پیغام سمجھوں۔
ارے میرا پالا شا منا شا بھائی حسیب نذیر گِل آج پہلی بار آپ کی تصویر بھی دیکھ لی اور وہ بھی اتنی خوش خوشبہت بہت مبارک ہو محب بھائی
جٹ تو ادھر بھی ناچتا گاتا پکڑا گیا ہے۔ سدھرتا کیوں نہیں توارے میرا پالا شا منا شا بھائی حسیب نذیر گِل آج پہلی بار آپ کی تصویر بھی دیکھ لی اور وہ بھی اتنی خوش خوش
واہ جی واہ میرے طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد محب لالہ
اور ہاں اسی خوشی میں میری آئسکریم ؟
بالکل ارادہ ہے محب بھائی۔ پائتھون سیکھنی تھی۔ مگر رہ گیا۔ اب کیا سلسلہ دوبارہ شروع ہے تو داخل مکتب ہو جاؤں؟