نور وجدان
لائبریرین
اسکے بارے بتائیے گا آپ ضرورہماری زندگی کا سب سے یادگار دن جناب مشتاق یوسفی صاحب اور اُنکی اہلیہ محترمہ سے ملاقات ہے
اسکے بارے بتائیے گا آپ ضرورہماری زندگی کا سب سے یادگار دن جناب مشتاق یوسفی صاحب اور اُنکی اہلیہ محترمہ سے ملاقات ہے
سچ کہا آپ نے کہ محفلین کی حکمرانی ہے ہمارے دل پر اور ہوسکتا ہے کچھ کے دلوں پر ہماری محبت کا اثر بھی ہو
اس طرح محبت میں دل پہ حکمرانی ہے
دل نہیں مرا گویا ان کی راجدھانی ہے
یہاں یہ محفل میں وہ کشش ہے جو یہاں آیا یہیں کا ہو رہا اب تو ایسا لگتا ہے یہاں نہ آئیں تو صبح ہی نہیں ہوتی !!!!!!!!!!!
یہ ہماری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے ۔۔۔ایک ایک شعر اعلیٰ[QUOTE="نور وجدان, post: 2409135, member: 8633"]یہ غزل نصیر ترابی کی ہے اور ایک غزل ہی ان کے تعارف کو کافی ہے. آپ کی ادب کے سلسلے میں بالخصوص ان کے فن کو لے کے کوئی بات ہُوئی؟
سیما بہن سے انٹرویو کی لڑی شروع کرنے کا سوچا تھا پر گل بہن سے مشورہ کیا تو اُنہوں نے کہا کہ ابھی درست وقت نہیں ہے بہت اچھا کیا آپ نے یہ لڑی شروع کیالسلام علیکم
محترمہ سیما علی سے بات چیت کا فیصلہ میں نے اور صابرہ امین صاحبہ نے پچھلے سال کیا تھا. گمانِ دل یہی تھا کہ سیما جی بہت ادبی ذوق و شوق رکھتی ہیں تو اسکے ساتھ اک کامیاب ورکنگ وومن بھی رہی ہیں. ان کی زندگی تلخ و شیریں رہی. تلخیوں کو چھپا کے، خوشیاں بانٹنے والی یہ ہستی جیسے ہی محفل میں براجمان ہوئی تو دل کی راجدھانیوں پر ان کی شخصیت کا اثر سبھی محفلین پر قائم ہونے لگا. چائے، کافی پلاتے پلاتے محفل کو نئی رونق و زندگی دے دے. بطور لائبریرین بھی یہ فرائض ادا کر رہی ہیں ... ان کی نصیر ترابی، محسن نقوی، فراز احمد فراز اور نجانے کتنی ادبی شخصیات سے ملاقاتیں رہیں ... ان کا اٹھنا بیٹھنا اک بہت ادبی و علمی گھرانے سے ہے ... ان کو جاننا محفلین کے لیے خوشی کا باعث ہوگا.
*بچپن میں آپ نے بینکر بننے کا خواب دیکھا تھا کبھی؟
* مطالعہ کی عادت کب سے شروع ہوئی؟
* آپ کس شہر سے ہیں؟ آپ کی جائے پیدائش کیا ہے؟
*آپ کا نام آپ کی شخصیت پر اثر انداز ہوا؟
* آپ کا تعلق آپ کے والد سے زیادہ گہرا رہا یا آپ کی والدہ سے؟
* کون کون سی ڈشز اچھی بنالیتی ہیں؟ کون کون سے ممالک کے کھانے پسند ہیں؟
* آپ کو کس بچے سے سب سے زیادہ پیار ہے اور کیوں؟
* آپ کا مشغلہ کیا رہا؟ وقت کے ساتھ بدلا؟ یا وہی ہے؟
اک.ادبی سوال
* آپ نصیر ترابی کو کیسے جانتی ہیں؟ ان سے ملاقات کا سلسلہ کیسا رہا؟
اپنی سہولت و وقت کے مطابق اطمینان سے جواب دیجیے گا..
نوٹ: ابتدائی سوالات ان سے میں خود کروں گی، اسکے بعد بقیہ محفلین سوالات کر سکیں گے
جی سیما بہن آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ کی اولاد اور مال میں برکت عطا فرمائے آمینکامیابی اپنے حصے میں کبھی تھی ہی نہیں
ہم نے ناکامی سے اپنے راستے پیدا کئے
اپنی زندگی کا نچوڑ بتاتے ہیں ۔۔۔۔
ہمارے والد بہت زیادہ پڑھے لکھے تھے اور ہم سے بہت قریب بھی اسکے برعکس اماّں بہت زیادہ پڑھی لکھی تو نہیں تھیں پر ہمت ہمیں اُن ہی سے ورثے میں ملی بہت کم عمری جہاں وہ دیکھتیں کہ ہم کسی بھی ناکامی پر پر اُداس ہوتے تو سب سے پہلا اُمید افزا جملہ جو اُنکی جانب سے ادا ہوتا وہ یہ ہوتا !!!!!بٹیا کیا ہوا کیوں پریشان ہو
ہمتِ مرداں مددِ خدا
ہماری ہمت بڑھاتیں اور تمام مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا سیکھاتیں ’اور پھر اسی سبق کو ہم نے اصولِ زندگی بنالیا اور اپنے بچوں کو بھی یہی سکھایا کہ مشکل کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ڈٹ جائیں تو اللّہ اپنا کرم فرمائے گا اور کامیابی آپ کی قدم چومے گی۔ منفی سوچ ،ناکامی شکست ، اور دوسروں پر الزام تراشی کو اپنی زندگی میں
بالکل نہ آنے دیں آپ دیکھیں ہر قدم پر حالات آپکے حق میں ہوتے جائیں گے ۔۔۔۔۔
آمین ۔جی سیما بہن آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ کی اولاد اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین
شکر الحمد لله آپی میں ٹھیک ہوں اور بیٹا بھی ٹھیک ہے ماشاء اللہ ۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟بڑی نوازش ہادیہ بٹیا کیسی ہیں ننھے شہزادے کیا کر رہے ہیں ابھی تو یہ اڑتالیس گھنٹے مانگتے ہیں جیتے رہیں ماں باپ کے سائے میں پروان چڑھیں !!!!!آمین بارِ الہا کے حضور دعا ہے کہ وہ آپ کو اس دنیا کے عظیم ترین رشتے میں سرخرو فرمائے ۔۔۔آمین الہی آمین
بہت سا پیار دونوں کے لئے ۔۔۔۔
جزاک اللّہ خیرا کثیراجی سیما بہن آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ کی اولاد اور مال میں برکت عطا فرمائے آمین
آمینجزاک اللّہ خیرا کثیرا
بھیا آپ کے اور سمرا کے لئے بہت ساری دعائیں ۔
پروردگار کا صد شکر ہے بٹیا ۔۔۔ساری زندگی انتہائی مصروف گذاری گھر اور نوکری متوازن رکھنا ایک مشکل مرحلہ تھا بس اس کو آسان بنایا مالک نے اور ہماری فرشتہ صفت اماّں کا ساتھ نہ ہوتا تو بڑی کٹھن ہوتی ۔۔۔اُس مالکِ برحق کا گرم اور ہماری اماّں کی دعائیں ہمیں ہر قدم پر سرخرو کرتیں!!!!!شکر الحمد لله آپی میں ٹھیک ہوں اور بیٹا بھی ٹھیک ہے ماشاء اللہ ۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا۔
بینکر بننے کا تو بالکل نہیں سوچا تھا البتہ دنیا گھومنے کا ہمیں بہت شوق تو اس سے ہمیں بڑا شوق ہوا ائیر ہوسٹس بننے کا تو ہماری ایک کریسچن دوست پی آئی اے میں تھیں جیسے ہی ائیر ہوسٹس کی درخواستیں مانگی گیں اُِنھوں نے ہماری درخواست بھی دلوا دی ۔۔خیر ٹیسٹ انڑویو دیا خلافِ اُمید اپانٹمنٹ لیٹر بھی مل گیا۔۔۔اب کیونکہ تمام کاروائی اباّجان کے علم میں لائے بغیر اپنی دوست کے ساتھ کی تھی ۔۔تو جب جو یئنگ دینا تھا اباّجان کو بتانے کا مرحلہ سب سے مشکل کام تھا ۔ڈرتے ڈرتے بتایا کہ یہ ہے ہمارا اپائینٹنٹ لیڑ ۔۔۔اب کچھ دیر تو بے حد خاموشی کوئی جواب نہیں ۔۔۔پھر انتہائی دھیمے لہجے میں ۔۔۔بٹیا یہ بتاؤ کہ یہ مشورہ کس نے دیا ۔۔اب خاموش رہنے کی ہماری باری ۔۔۔پوری طرح سمجھ گئیے کہ اُنکو ناگوار گذرا ہے ۔۔*بچپن میں آپ نے بینکر بننے کا خواب دیکھا تھا کبھی؟
سچی میں آپ کی سادگی میں کوئی دو رائے نہیں۔ اسی لئے تو آپ کی خواہش ایک ہی دن میں پوری ہو گئی۔سیما بہن سے انٹرویو کی لڑی شروع کرنے کا سوچا تھا پر گل بہن سے مشورہ کیا تو اُنہوں نے کہا کہ ابھی درست وقت نہیں ہے بہت اچھا کیا آپ نے یہ لڑی شروع کی
ہم تو خود کسی کو ٹیڑھی آنکھ نہ اُٹھانے دیں اپنی بٹیا کی طرف تو پھر بھلا کس کی مجال جو ڈانٹے چاہے وہ ہم ہی کیوں نہ ہوں جیتی رہیے بٹیا یہ نور بٹیا پچھلے سال سے گاہے بگاہے کوشش کرتی رہی اور ہم بچ بچا کر نکلتے رہے مگر انکی محبت بڑی زور آور ہے آخر کار ہتھیار ڈلوا دیتی اب ہم نے ایسے کون سے کارنامے سر انجام دیے جو باعثِ تشہیر ہیں ۔۔۔۔اب دیکھئیے گا سیما آپا سے ہمیں کتنی ڈانٹ پڑنی ہے کہ ہم نے ان کے انٹرویو کے بارے ایسا بولا تھا۔
واقعی انکی سادگی میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتیںسچی میں آپ کی سادگی میں کوئی دو رائے نہیں۔ اسی لئے تو آپ کی خواہش ایک ہی دن میں پوری ہو گئی۔
ہم تو خود کسی کو ٹیڑھی آنکھ نہ اُٹھانے دیں اپنی بٹیا کی طرف تو پھر بھلا کس کی مجال جو ڈانٹے چاہے وہ ہم ہی کیوں نہ ہوں جیتی رہیے بٹیا یہ نور بٹیا پچھلے سال سے گاہے بگاہے کوشش کرتی رہی اور ہم بچ بچا کر نکلتے رہے مگر انکی محبت بڑی زور آور ہے آخر کار ہتھیار ڈلوا دیتی اب ہم نے ایسے کون سے کارنامے سر انجام دیے جو باعثِ تشہیر ہیں ۔۔۔۔
ہم متفق ہیں آپا آپ کی بات سے۔واقعی انکی سادگی میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتیں
ایسی کوئی بات نہیں ہے گل بہن میری سیما بہن بہت اچھی ہیں وہ چھوٹی موٹی باتوں کو دل پر نہیں لیتی ہیںسچی میں آپ کی سادگی میں کوئی دو رائے نہیں۔ اسی لئے تو آپ کی خواہش ایک ہی دن میں پوری ہو گئی۔
جمعہ شام کو آپ کا پیغام آیا کہ سیما آپا کے انٹرویو کی لڑی شروع کریں تو ہم نے کہا کہ اس کے لئے پہلے ان سے پوچھنا ہو گا۔ دوسرے یہ کہ ابھی ہمارا انٹرویو شروع ہے تو معلوم نہیں کہ ایک ساتھ دو مناسب ہو گا یا نہیں۔ہفتہ کی صبح دیکھا تو نور بہنا نے یہ دھاگہ شروع کیا ہوا تھا۔ ماشاء اللہ
درست وقت اور مناسب ہونے میں تھوڑا فرق ہوتا ہے قدیر بھائی۔
اب دیکھئیے گا سیما آپا سے ہمیں کتنی ڈانٹ پڑنی ہے کہ ہم نے ان کے انٹرویو کے بارے ایسا بولا تھا۔
اور ہم بھی متفق ہوگئے آپ کی اور سیما بہن کی دوستی سےہم متفق ہیں آپا آپ کی بات سے۔
بھیا یہ آپکی اچھائی ہے جو ایسا سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔سیما بہن بہت اچھی ہیں