بہت شکریہ شمشاد بھائی!محسن بھائی اللہ سے ہر دم یہی دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آپ تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔ فردا فردا ابھی تو شاید سب کو جواب نہ دے پاؤں۔
منگل کے روز سرجری ہے اللہ سے دعا ہے کہ خیریت سے انجام پا جائے
آمین ثم آمین۔
بھانجے سرجری ہوجائے تو میں منگل کی شام کو کال کروں گی نمبر دیکھکر ، اٹھا لیجئے گا ، میں خیریت پوچھنے کو کروں گی ۔ منگل یا بدھ کو ۔
ہم سب کی دعائیں ہیں ،
ماسی پہلے کبھی نمبر دیکھے بغیر اٹھایا؟
اچھا میری وہ والی خالہ جن کا آپ سے ذکر کیا تھا، انگلینڈ سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ فون پر میری ان سے بات ہوئی تھی پھر ان کا لاہور پر اس کے بعد اسلام آباد کا ارادہ ہے۔ میں آپ کو اس بارے میں بھی بتاؤں گا بلکہ 'ٹاکرا' کروا دوں گا
ٹھیک ہے باجو، میں یاد کروا دوں گا اور یہ بھی کہ میں بھی کوشش کروں گا کہ میری بھی بات ہو جائے۔