محسن حجازی
محفلین
اول الذکر کھاتے ہوئے خود رونا پڑتا ہے موخر الذکر کھاتے ہوئے احباب روتے ہیں۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔ کس زمانے کی بات کررہے ہیں؟ اب اول الذکر اور موخر الذکر دونوں کھاتے ہوئے زیر لب مسکراہٹ ہی ہوتی ہے۔ بس اتنا کہہ دینا کافی ہوتا ہے کہ ہمارا دل خون کے آنسو رو رہا ہے (بقول پیر صاحب لندن والے )اول الذکر کھاتے ہوئے خود رونا پڑتا ہے موخر الذکر کھاتے ہوئے احباب روتے ہیں۔
اول الذکر کھاتے ہوئے خود رونا پڑتا ہے موخر الذکر کھاتے ہوئے احباب روتے ہیں۔
اللہ اکبر کیا نظر پائی ہے خاتون آپ نےکہ ہماری کجی اور کج روی دونوں بھانپ لیں آپ نےہماری تصویر سے۔ اصل میں تصویر پرانی ہے اس لیے ٹیڑھی ہو گئی۔ یا پھر یوں سمجھ لیجئے کہ چچا چھکن نے یہاں محفل پر لگائی ہے سو ٹیٹرھی ہے۔
قبلہ مغل صاحب مدظلہ العالی بخدا ہم خارجیت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے آپ ہمیں بتانے کی بجائے اسے سیاست و بازیگری کا نام دے رہےہیں واللہ ظلم ہے۔ ویسے انٹرویو کیا ہے بس 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی قسط معلوم ہوتی ہے۔
ایک سوال آپ کی تصویر کی بابت بھی ہو جائے۔
خاتون یہ فرمائیے گا کہ آپ اپنی تصویر میں کیا ڈھونڈ رہی ہیں؟ اور وہ ملا کہ نہیں؟
اورتازہ کلام کب عنایت فرما رہی ہیں؟
ہاہاہاہا۔۔۔۔ کس زمانے کی بات کررہے ہیں؟ اب اول الذکر اور موخر الذکر دونوں کھاتے ہوئے زیر لب مسکراہٹ ہی ہوتی ہے۔ بس اتنا کہہ دینا کافی ہوتا ہے کہ ہمارا دل خون کے آنسو رو رہا ہے (بقول پیر صاحب لندن والے )
قبلہ یونس رضا صاحب مدظلہ العالی
ہمارے انٹرویو پرہم نے کچھ ایسا غیبی انتظام کر رکھا ہے کہ ایک وقت میں ایک سے زائد خواتین جمع نہیں ہو پاتیں کیوں کہ گر جمع ہو جائیں تو باہم دست و گریباں ہونے کی صورت میں نقص امن کا اندیشہ رہتا ہے۔ اس میں سہولت کا پہلو کچھ یوں بھی ہے کہ کوئی بھی اپنے ٹخنوں میں مخفی ذہانت بروئے کار لاتے ہوئے باآسانی تعین کر سکتا ہے کہ توپ کا رخ کس خاتون کی طرف ہے۔
اف
ایک تو آپ نے انٹرویو مین تسلسل نہیں ہنے دیا اس لیے مجھے بھول گیا ہے کہ کون کون سے سوال پوچھے جا چکے ہیں اور اب بار بار پوچھ رہی ہوں کہ نئے سوال پوچھوں تو جواب ہی نہیں دے رہے۔۔۔
میرا قصور بتایا جائے