محسن حجازی
محفلین
محسن بھائی ۔۔۔ آپ خوشنصیب ہیں کہ لوگ آپ کی بات کا یقین کر لیتے ہیں کہ جتنی عمر آپ کی نظر آرہی ہے ، اس سے آپ کی عمر کم ہے ۔ ورنہ میں یہی بات کہتا ہوں تو کوئی یقین نہیں کرتا ۔
لو بھلا یقین کہاں کرتے ہیں مروت میں جی جی سر ہلاتے ہیں اندر سے کہتے ہیں بڈھا بڑا چالاک ہے