تعبیر صاحبہ مغل صاحب ناراض ہو جائیں گے آپ نے املاء کی غلطیاں بہت زیادہ کر دی ہیں
اس میں میری کوئی غلطی نہیں بلکہ کی بورڈ کی shift key کی غلطی ہے ۔
کیا مین اردو کے پرچے میں مارجن سے بھی پاس نہیں ہوئی
شامل صاحب ہم کیوں ناراض ہونے لگے ؟
اردو پہ مغل کا ہی اجارہ تو نہیں ہے ۔۔
(جناب والا اس طرح کمپیوٹر پر تحریر کے دوران عموما غلطیاں ہوجاتی ہیں ۔۔ مجھ سے بھی ہوتی ہیں۔
پھر دوسری بات " کہ میں کوئی اہلِ زبان نہیں کہ کسی کے لفظ کی پکڑ کرسکوں " میں ایبٹ آباد سے
تعلق رکھنے والا غیر اہلِ زبان ہوں اور اردو کا حقیر سا طالبِ علم ہوں۔۔ اور بس )
ایک شعر قلم برداشتہ "
" تعبیر " کسی خواب میں ڈھلنے کو ہے بیتاب
پھر شب کے جھروکوں سے کوئی آئے گا ملنے
نیاز مند
م۔م۔مغل
نیاز مند مغل صاحب اپکی اس نیازمندی کا شکریہ
ویسے اس شعر کا مطلب
سیاق و سباق سے تشریح کریں
ویسے آپ نے بھی تو صحیح بات نہیں کی تھی. پہلے مصرعے سے صاف لگ رہا ہے کہ آپ کی نیت بدل رہی ہے اس پر تو پڑنی ہی چاہیئے
ارے آپ کو کافی زمانے کے بعد محفل پر دیکھا ہے۔ خوش امدید، خوش آمدید
کہاں غائب ہیں؟؟؟ یہیں پڑھا تھا کہ آپ بھی شوق رکھتےہین انٹرویو دینے کا تو اسکا کیا بنا
جی زینب آپ نے ہنی مون کا پوچھا تو:
ہنوز دلی دور است۔
جہاں وہ محترمہ کہیں گی وہاں چلے چلیں گے۔
محسن آج تو آپ نے سب سوالوں کے جواب دیکر دل خوش کر دیا
جیتے رہو
یہ جواب
ایک بار پھر سوچ لیں کہ جو اگر اس نے اپنے والدین کے گھر کا کہا اور آپ کو بطور گھر دامادی کے تو آپ کیا کریں گے