میر انیس
لائبریرین
بٹیا کچھ باتوں کے لئےکہا جاتا ہے پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو یہ باتیں آٖپ کو سمجھ میں نہیں آئیں گی اسلئے آپ اسرار مت کریں پر یقین کریں ہم جیسوں کے لئے یہ بھید کھل چکا ہےپر وہ کیوں بھیا
میری سمجھ میں نہیں آیا

حضور ہم نے اسی لیے پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا کہ خدا نخواستہ اگر کبھی ہماری گفتگو قلم بند کرنے کا موقع آئے تو پہلے ایک سنسر بورڈ بٹھایا جائے۔۔۔
کیونکہ ہماری گفتگو خواہ وہ آپ کے ساتھ ہو یا فرخ منظور صاحب کے ساتھ یا ابن سعید صاحب کے ساتھ (اوہ خدایا ابھی ابھی وہ کانفرنس کال یاد آ گئی جس میں آپ، ابن سعید اور خاکسار شامل تھے۔۔۔ لاحول ولا قوۃ) م م مغل صاحب کے ساتھ ہو یا محسن حجازی یا محمد وارث صاحب کے ساتھ، اگر یہاں شائع کر دی گئی تو ہر حال میں یہ دھاگا تو یقیناً اپنے منطقی نقطۂ انجام کو پہنچ ہی جائے گا۔ ہاہاہاہا
اس لیے کہ دنیا پر ہماری "دانشمندانہ" گفتگو کے راز نہیں کھل سکتے۔۔۔ دنیا ہماری عقل و دانش سے پُر گفتگو کو نجانے کیا نام دے ڈالے۔پر وہ کیوں بھیا
میری سمجھ میں نہیں آیا
حضور کم از کم اس لذت پر تو پہرے مت بٹھائیے۔۔۔لا حول و لا قوۃ الا باللہ۔
آپ تو بلا وجہ سنسنی خیزی کی لذت لے رہے ہیں۔ آخر کو ہم نے سوائے چغلیوں کے اور کیا کیا ہے اب تک؟
اس لیے کہ دنیا پر ہماری "دانشمندانہ" گفتگو کے راز نہیں کھل سکتے۔۔۔ دنیا ہماری عقل و دانش سے پُر گفتگو کو نجانے کیا نام دے ڈالے۔
ماہرین طب کی متفقہ رائے ہے کہ کان کا پردہ انتہائی نازک ہوتا ہے۔۔۔ اسے داؤ پر مت لگائیے۔۔۔فاتح بھائی ہمیں تو بتا دیں کان میں
حضور کم از کم اس لذت پر تو پہرے مت بٹھائیے۔۔۔
ہمیں یقین ہے قبلہ کہ ایک "عالم" ہی دوسرے "عالم" کی "رمز" کو سمجھ سکتا ہے۔۔۔بٹیا کچھ باتوں کے لئےکہا جاتا ہے پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو یہ باتیں آٖپ کو سمجھ میں نہیں آئیں گی اسلئے آپ اسرار مت کریں پر یقین کریں ہم جیسوں کے لئے یہ بھید کھل چکا ہے
لذت دال خوری کی کی غرابت سے تو بہرحال بہتر ہے۔۔۔بقول شاعر:
عجب چیز ہے لذت چغل خوری۔
کوئی بتلاؤ ہم بتاویں کیا۔۔۔حضور ہم نے اسی لیے پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا کہ خدا نخواستہ اگر کبھی ہماری گفتگو قلم بند کرنے کا موقع آئے تو پہلے ایک سنسر بورڈ بٹھایا جائے۔۔۔
کیونکہ ہماری گفتگو خواہ وہ آپ کے ساتھ ہو یا فرخ منظور صاحب کے ساتھ یا ابن سعید صاحب کے ساتھ (اوہ خدایا ابھی ابھی وہ کانفرنس کال یاد آ گئی جس میں آپ، ابن سعید اور خاکسار شامل تھے۔۔۔ لاحول ولا قوۃ) م م مغل صاحب کے ساتھ ہو یا محسن حجازی یا محمد وارث صاحب کے ساتھ، اگر یہاں شائع کر دی گئی تو ہر حال میں یہ دھاگا تو یقیناً اپنے منطقی نقطۂ انجام کو پہنچ ہی جائے گا۔ ہاہاہاہا
نوبت قطع مراسم تک آگئی ۔۔ تفصیل کی ضرورت نہیں اجمالاً بھی سمجھ جایا کرو لڑکے۔۔جھگڑے کی تفصیل؟
سوچ لیجیے 18 کم نہیں ہو جائے گی؟ ہماری رائے میں یہ پابندی کم از کم 88 ہونی چاہیے۔۔۔مجھے لگتا ہے کہ فاتح بھائی کی روداد قلم بند ہونے کے لیے اس لڑی میں 18 سال سے کم عمر لوگوں پر پابندی بٹھانی پڑے گی۔۔
میں مان ہی نہیں سکتا کیوں کہ میں اب تم کو بھی جانتا ہوں اور آفاقی صاحب کو بھینوبت قطع مراسم تک آگئی ۔۔ تفصیل کی ضرورت نہیں اجمالاً بھی سمجھ جایا کرو لڑکے۔۔