نیرنگ خیال
لائبریرین
تیری مسکان میں پنہاں ہے فتور اور ہی کچھاب تو کرنا ہی پڑے گاذہانت کا گراف چیک ۔۔ آپ کر سکتے ہیں۔
یہ شرارت کی کتھا دیکھیں کہاں تک پہنچے
تیری مسکان میں پنہاں ہے فتور اور ہی کچھاب تو کرنا ہی پڑے گاذہانت کا گراف چیک ۔۔ آپ کر سکتے ہیں۔
میری مانو تو گھر میں ایک عدد لفٹ لگوا لو 😜😂😂سیڑھیاں ہیں ہی نہیں بھائی۔
اچھل کود سے ہی کام چل جاتا ہے
قربان اس شاعر کے۔۔ کیا کام کا لفظ لایا ہے 😂😂تیری مسکان میں پنہاں ہے فتور اور ہی کچھ
یہ شرارت کی کتھا دیکھیں کہاں تک پہنچے
لفٹ بھی تو بند ہو سکتی نا ۔۔۔ پھر کیا ٹکریں مار کے دروازہ کھولنا میکومیری مانو تو گھر میں ایک عدد لفٹ لگوا لو 😜😂😂
شاعر کی یہ پیروڈی اسی محفل پر موجود ہے۔قربان اس شاعر کے۔۔ کیا کام کا لفظ لایا ہے 😂😂
پتہ دیجیے۔ یعنی ربط۔۔۔شاعر کی یہ پیروڈی اسی محفل پر موجود ہے۔
پھر وہ برقی سیڑھیاں لگوا لو۔ بجلی چلی بھی گئی تو کوئی غم نہیںلفٹ بھی تو بند ہو سکتی نا ۔۔۔ پھر کیا ٹکریں مار کے دروازہ کھولنا میکو
واہ واہ مگر فتور کیوں ۔۔۔ نیت میں گڑبڑ تھوڑی ناتیری مسکان میں پنہاں ہے فتور اور ہی کچھ
یہ شرارت کی کتھا دیکھیں کہاں تک پہنچے
آپ کی یہ والی ہنسی ہمیں کیوں کھٹک رہی ہے بھائیقربان اس شاعر کے۔۔ کیا کام کا لفظ لایا ہے 😂😂
اتنا بوجھ بن گئی بہنا کیاپھر وہ برقی سیڑھیاں لگوا لو۔ بجلی چلی بھی گئی تو کوئی غم نہیں
لکھیں الفت کی دستاویز باہممیں نے ایک بار قوانین لکھے تھے۔۔۔۔ ایسے ہی کچھ باتوں سے متاثر ہو کر۔۔۔ دوبارہ نہیں لکھنا چاہتا۔۔ ۔
نازنینوں کی شکل دیکھپتہ دیجیے۔ یعنی ربط۔۔۔
شعر ایسے ہی تھا۔۔۔۔واہ واہ مگر فتور کیوں ۔۔۔ نیت میں گڑبڑ تھوڑی نا
جی اپیا۔۔۔ شغل تو لگانا چاہیے نا۔۔۔۔ معافی نہیں ملے گی کسی کولکھیں الفت کی دستاویز باہم
کسی بھی صورت نہیں نا؟جی اپیا۔۔۔ شغل تو لگانا چاہیے نا۔۔۔۔ معافی نہیں ملے گی کسی کو
میں تو سہولت کا سوچ رہا ہوںاتنا بوجھ بن گئی بہنا کیا
ارے پتر۔۔۔ گورنر تو ہم پہلے ہی ہیں۔۔۔ بلکہ اپنے گھر میں تو بادشاہت تک کا لطف لے رہے ہیں۔۔۔کسی بھی صورت نہیں نا؟
اگر کسی نے کوئی بڑی پیشکش کر دی جیسے کسی صوبے کی گورنری کی۔۔ پھر بھی معافی نہیں دینی نین بھائی۔
اپنی ہی نا؟؟؟میں تو سہولت کا سوچ رہا ہوں
جبکہ ہم تو ہمیشہ سے یہی سنتے آئے کہ گھر کی بادشاہت گھر والی کرتی ہے۔ارے پتر۔۔۔ گورنر تو ہم پہلے ہی ہیں۔۔۔ بلکہ اپنے گھر میں تو بادشاہت تک کا لطف لے رہے ہیں۔۔۔
بڑی نیک بخت ہے ہماری بھوج 🥰🥰🥰🥰جبکہ ہم تو ہمیشہ سے یہی سنتے آئے کہ گھر کی بادشاہت گھر والی کرتی ہے۔
الٹی گنگا کیسے بہہ رہی۔۔۔۔ آپ کے بتانے سے شاید کسی کا بھلا ہو جائے۔