ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

نایاب

لائبریرین
محترم تعبیر بہنا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
سپرب
گریٹ جاب
اپنائیت و مخلصی کا انوکھا انداز
کون کہتا ہے کہ نیٹ پر آباد عالمی گاؤں میں صرف جھوٹ کی حکمرانی ہے ۔ ؟
 

عثمان

محفلین
عثمان​
osman2.jpg
osman.jpg
osman3.jpg
ہاہاہا۔۔ بہت خوب!! :)
آپ نے تو یقیناً بہت محنت کی ہے یہ ذخیرہ جمع کرنے اور محفلین کے مزاج کا مشاہدہ کرنے میں۔ :)
ہمیں یاد رکھنے کا بے حد شکریہ! :):)
 

یوسف-2

محفلین
یوسف ثانی​
yb.jpg
yousifsani.jpg
you.jpg
yousifbhai.jpg
YB.jpg
314015_358561757547621_222700925_n.jpg
:aadab: اور :great:

:zabardast1: کا بٹن دبا دبا کر تھک گیا لہٰذا اس مراسلہ پر ”معلوماتی“ کا بٹن دبا دیا :D اتنے سارے محفلین کے لئے اتنے سارے شگفتہ شگفتہ، پیارے پیارے، پر مزاح سارے اقوال زریں پیش کرنے پر بہت سارا شکریہ اور بہت ساری داد قبول کیجئے۔
 

یوسف-2

محفلین
اب میں تھک گئی اور یاد بھی نہیں آ رہا کہ کون ہو گیا ہے اور کون رہ رہا ہے
باقی بعد میں چیک کر کے پوسٹ کرونگی :)
اب آپ بتائیں کہ کس کس کا صحیح ہے اور کس کس کا غلط
ارے آپ بھی تھک گئیں ۔ :D کمال ہے۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صرف ہم ہی پڑھ پڑھ کر اور زبردست، زبردست پر کلک کرتے کرتے تھک گئے ہیں۔ :D بہت ہی زبردست اور اعلیٰ اقوال ہیں اور اکثر حسب حال اور موزوں بھی ۔ اگر آپ ہر ایک کے لئے ایک ہی اقتباس پیش کرتیں تب بھی کافی ہوتا۔ مگر آپ نے تو ہر ایک کے لئے اقتباسات کا اتوار بازار لگادیا :D اور وہ بھی اعلیٰ درجے کا۔ دو چار تعبیر بہنا کے لئے بھی ہوجائے تو کیا حرج ہے :)
 

نایاب

لائبریرین
نایاب​
NB.jpg
دو سو فیصد درست​
بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں​
nayab.jpg
چاکلیٹ کے بنا زندگی سے شکوہ تو نہیں​
مگر بنا چاکلیٹ کے زندگی زندگی بھی تو نہیں​
nayabbhai1.jpg
غلطیاں درد سے بھرپور ہوتی ہیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تجربے کا​
ایسا مجموعہ کہلاتی ہیں جنہیں زندگی کے سبق کہا جا تا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟​
اگر تو یہی ترجمہ ہے مندرجہ بالا تحریر کا تو​
متفق​
nayabbhai.jpg
آزادی ہزار نعمت ہے​
وہ بھی اس سوچ سے جو کہ​
ہمارے من کو جلانے کا باعث ہو ۔​
NB.jpg
آدمی جو کہتا ہے​
آدمی جو سنتا ہے​
وہ صدائیں پیچھا کرتی ہیں​
لاکھ چھڑاؤ ان سے دامن​
مگر یہ ساتھ ساتھ چلتی ہیں​
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں میری بہنا آمین ثم آمین
 

نیلم

محفلین
بہت اچھی کوشش تعبیر سسٹر good.لیکن معذرت کے ساتھ میں اس قول سے متفق نہیں ہوں.کیونکہ کہتے ہیں کہ اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ صاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے.((حضرت علی رضی تعالی اللہ عنہ).پہلی سیڑھی یقین کی ہے اوردوسری سیڑھی عمل کی.عملوں کا داروں مدار نیتوں پر ہوتاہے.جس طرح ہمارہ پورہ جسم ہمارے دماغ کا محتاج ہے.دماغ حکم دیتا ہے تو جسم عمل کرتاہے.ایسے ہی عمل یقین کا محتاج ہے.اور آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے یاد رکھا. ناراض مت ہونا پلیز یہ میری ناقص سوچ ہے جو میں نے شہر کر دی.
 

سارہ خان

محفلین
تعبیر سسٹر یہ شاندار آئیڈیا کیسے آیا ذہن میں ؟:) سب کے پڑھنے میں تو ٹائیم لگے گا ابھی کچھ ہی پوسٹ دیکھیں ۔۔ زبرست قوٹس ہیں سب کے لئے ۔۔ :applause:
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ​
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
بہت ہی زبردست۔۔۔! شاید جتنے "زبردست" میں نے پوری محفل میں مارک کئے اُتنے ہی اس دھاگے میں کر دیے۔ :D
آپ کی اس محنت سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ محفل اور اہلِ محفل سے کتنا اُنس رکھتی ہیں۔​
:best:
خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے ۔​
 
Top