فرقان احمد
محفلین
اشارہ حاضر ہے۔ اِن باریش حضرات میں سے ڈاکٹر فاخر رضا 'کوکا کولا' یعنی کہ کالا کولا کا استعمال نہیں کرتے ہیں ۔۔۔! اور ظاہری بات ہے کہ اکمل صاحب کو اس کی حاجت و ضرورت درپیش نہ ہے ۔۔۔!جی ہاں لیکن اب جلدی بتایئے۔
اشارہ حاضر ہے۔ اِن باریش حضرات میں سے ڈاکٹر فاخر رضا 'کوکا کولا' یعنی کہ کالا کولا کا استعمال نہیں کرتے ہیں ۔۔۔! اور ظاہری بات ہے کہ اکمل صاحب کو اس کی حاجت و ضرورت درپیش نہ ہے ۔۔۔!جی ہاں لیکن اب جلدی بتایئے۔
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
کیا یہ واقعی ناشتے کے بعد کی تصویر ہے؟اردو محفل کے محفلین کراچی کی ناشتے پر ایک نشست کے بعد الوادعی گروپ فوٹو۔
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
کیا یہ واقعی ناشتے کے بعد کی تصویر ہے؟
شکریہ ۔ زبردست ۔آخر میں فاخر بھائی ہیں
اور عدنان بھائی کے ساتھ اکمل بھائی
اسے یوں سمجھ لیں کہ یہ کراچی کاناشتہ ہے ۔کیا یہ واقعی ناشتے کے بعد کی تصویر ہے؟
کیا کراچی میں ’’ہوا سے ہلکے، بڑے مزے کے، RIO بسکٹ‘‘ ٹائپ ناشتہ ہوتا ہے ؟اسے یوں سمجھ لیں کہ یہ کراچی کاناشتہ ہے ۔
توبہ کیجیے صاحب! ناشتے کی میز پر صرف ہم اور فاخر بھائی ہی نان چنے زہر مار کر رہے تھے ورنہ باقی محفلین ( اللہ ان سب کو مزید خوش خوراک بنائے ) نہاری کی پلیٹ میں مزے سے نلی اور مغز ڈال کر مزے اڑارہے تھے۔کیا کراچی میں ’’ہوا سے ہلکے، بڑے مزے کے، RIO بسکٹ‘‘ ٹائپ ناشتہ ہوتا ہے ؟
صرف نان۔ پوریاں نہیں تھیں کیا؟توبہ کیجیے صاحب! ناشتے کی میز پر صرف ہم اور فاخر بھائی ہی نان چنے زہر مار کر رہے تھے ورنہ باقی محفلین ( اللہ ان سب کو مزید خوش خوراک بنائے ) نہاری کی پلیٹ میں مزے سے ملی اور مغز ڈال کر مزے اڑارہے تھے۔
نلی مغز نہاریتوبہ کیجیے صاحب! ناشتے کی میز پر صرف ہم اور فاخر بھائی ہی نان چنے زہر مار کر رہے تھے ورنہ باقی محفلین ( اللہ ان سب کو مزید خوش خوراک بنائے ) نہاری کی پلیٹ میں مزے سے نلی اور مغز ڈال کر مزے اڑارہے تھے۔
نان تو نہیں البتہ حلوہ پوری اور چنے کی ترکاری تھیصرف نان۔ پوریاں نہیں تھیں کیا؟
ایک جانب عمران بھائی پوریوں کی ٹرے سامنے سجائے کھانے میں مگن تھے۔صرف نان۔ پوریاں نہیں تھیں کیا؟
پوری کے بغیر تو ناشتہ نامکمل ہوتا ہے۔نان تو نہیں البتہ حلوہ پوری اور چنے کی ترکاری تھی
پھر تو ناشتہ بہت اچھا ہوا۔توبہ کیجیے صاحب! ناشتے کی میز پر صرف ہم اور فاخر بھائی ہی نان چنے زہر مار کر رہے تھے ورنہ باقی محفلین ( اللہ ان سب کو مزید خوش خوراک بنائے ) نہاری کی پلیٹ میں مزے سے نلی اور مغز ڈال کر مزے اڑارہے تھے۔
شکریہ ۔ زبردست ۔
چلو اب ایک جائز معمہ رہ گیا اور اس کی کنجی نقیبی بھیا کے پاس ہے اس کے لیے انتظار ۔۔۔۔
اسے یوں سمجھ لیں کہ یہ کراچی کاناشتہ ہے ۔
کیا کراچی میں ’’ہوا سے ہلکے، بڑے مزے کے، RIO بسکٹ‘‘ ٹائپ ناشتہ ہوتا ہے ؟
یعنی آہستہ آہستہ ناشتے کی میز نمودار ہورہی ہے۔۔توبہ کیجیے صاحب! ناشتے کی میز پر صرف ہم اور فاخر بھائی ہی نان چنے زہر مار کر رہے تھے ورنہ باقی محفلین ( اللہ ان سب کو مزید خوش خوراک بنائے ) نہاری کی پلیٹ میں مزے سے نلی اور مغز ڈال کر مزے اڑارہے تھے۔
قبضہ مافیا۔ جھوٹے منہ بھی ہمیں نہیں کہا کہ بھائی کھا لو ۔ایک جانب عمران بھائی پوریوں کی ٹرے سامنے سجائے کھانے میں مگن تھے۔
صرف نان۔ پوریاں نہیں تھیں کیا؟
نلی مغز نہاری
نان تو نہیں البتہ حلوہ پوری اور چنے کی ترکاری تھی
ایک جانب عمران بھائی پوریوں کی ٹرے سامنے سجائے کھانے میں مگن تھے۔
پوری کے بغیر تو ناشتہ نامکمل ہوتا ہے۔
پھر تو ناشتہ بہت اچھا ہوا۔
ہو سکتا ہے کہ اکا دکا احباب کو چھوڑ کر باقی چہروں پر چھائی نیم پرمژدگی موسمی حدت کے اثرات ہوں۔۔۔ !