محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
چوہدری جی۔ بالکل ایسا ہےپھر تو ناشتہ بہت اچھا ہوا۔
ہو سکتا ہے کہ اکا دکا احباب کو چھوڑ کر باقی چہروں پر چھائی نیم پرمژدگی موسمی حدت کے اثرات ہوں۔۔۔ !
چوہدری جی۔ بالکل ایسا ہےپھر تو ناشتہ بہت اچھا ہوا۔
ہو سکتا ہے کہ اکا دکا احباب کو چھوڑ کر باقی چہروں پر چھائی نیم پرمژدگی موسمی حدت کے اثرات ہوں۔۔۔ !
کچھ سال پہلے تک ہمارا بھی یہی خیال تھا۔ بس اب صرف صبر کرتے ہیں یا کبھی ایک پوری کو ٹشو پیپر سے اچھی طرح خشک کرن کے بعد جنت کا میوہ سمجھ کر کھاتے ہیں۔پوری کے بغیر تو ناشتہ نامکمل ہوتا ہے۔
پتا نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کا ان احباب سے ملن کا دارومدار ناشتے کے لوازمات پر ہے۔یعنی آہستہ آہستہ ناشتے کی میز نمودار ہورہی ہے۔۔
درست فرمایا۔ ورنہ پوری والا تیل پھر ڈاکٹر روپوں کی صورت میں نکال ہی لیتا ہے۔کچھ سال پہلے تک ہمارا بھی یہی خیال تھا۔ بس اب صرف صبر کرتے ہیں یا کبھی ایک پوری کو ٹشو پیپر سے اچھی طرح خشک کرن کے بعد جنت کا میوہ سمجھ کر کھاتے ہیں۔
ملن تصویر پر تبصرہ کرچکا ہوں۔ مگر گپ شپ تو لگتی ہی ”میز“ پر ہے۔ پھر ناشتے والا میز ہوتا بھی تازہ ہے۔۔۔پتا نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کا ان احباب سے ملن کا دارومدار ناشتے کے لوازمات پر ہے۔
ہاہا۔ گھی تو بہت استعمال ہوتا ہے۔ لیکن ہماری طرح ایک دو سال بعد کھانے کو ملے تو گھی کو بھی آب زم زم سمجھ کر نوش فرماتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ پھر دو تین دن تک کچھ کھانے کے قابل نہیں رہتے۔کچھ سال پہلے تک ہمارا بھی یہی خیال تھا۔ بس اب صرف صبر کرتے ہیں یا کبھی ایک پوری کو ٹشو پیپر سے اچھی طرح خشک کرن کے بعد جنت کا میوہ سمجھ کر کھاتے ہیں۔
اس بار آپ حسبِ بے روایت ہی پیش کر دیں۔ میں اپنی گارنٹی دیتا ہوں کہ املا نہیں دیکھوں گا۔ان شاء اللہ حسب روایات روداد سر خلیل ہی پیش کریں گے ۔
بھیا ہم اپنے خیالات ضرور پیش کرے گے آپ سب کے سامنے مگر سر خلیل صاحب کی روداد کے بعد۔اس بار آپ حسبِ بے روایت ہی پیش کر دیں۔ میں اپنی گارنٹی دیتا ہوں کہ املا نہیں دیکھوں گا۔
اس کے بغیر ناشتہ نامکمل اور اس کے ساتھ ناشتہ آٹھ گنا ۔پوری کے بغیر تو ناشتہ نامکمل ہوتا ہے۔
براہ کرم، ملنے ملانے کی لڑی میں لوچے نا تلیے۔مفتی سید عمران کی اگر کسی نے فوٹو لی تو ان کا نکاح ٹوٹ جائے گا
اس پر سے پردہ سر خلیل روداد میں اٹھائیں گے۔مینیو تو آشکار ہو گیا وینیو سے پردہ نہیں اٹھا ؟
چلو ایک سسپنس اور سہی ۔۔۔اس پر سے پردہ سر خلیل روداد میں اٹھائیں گے۔
وہ سب سے آگے ہیںکیوں آپ سید عمران بھائی سے دو قدم آگے ہیں کیا!
اور ہم اس مورخہ 23 کو 30سمجھ بیٹھے تھے۔آجائیں بھئی سب احباب یہاں آجائیں۔۔۔
ایسا نہ ہو کہ اسلام آبادی دوست ناراض ہوجائیں کہ ہماری لڑی میں اپنی لڑی گھسا کر ہم سے اَڑی لی۔۔۔
اب بتائیں کیا اجتماع برائے عید ملن مؤرخہ تئیس جون، بروز اتوار، بمقام بہادر آباد، بوقت نو بجے صبح آپ کو قبول ہے؟؟؟