جاسم محمد
محفلین
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں پوریاںاور ہم اس مورخہ 23 کو 30سمجھ بیٹھے تھے۔
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں پوریاںاور ہم اس مورخہ 23 کو 30سمجھ بیٹھے تھے۔
تین پوریاں کھانے کے بعد جب چوتھی پوری ہم سے نہیں کھائی گئی اور ہم نے آپ کو آواز دے کر اسے کھانے کا کہا تو آپ نے اشارہ سے منع کیوں کیا؟؟؟قبضہ مافیا۔ جھوٹے منہ بھی ہمیں نہیں کہا کہ بھائی کھا لو ۔
اکیلے ہی کھا گئے مفتی جی۔
تو اب ہم بچا کچھا کھاتے کیا۔ گرم گرم تو آپ نے خود اینٹھ لی اور ہمیں ٹھنڈی پوری کھانے کی دعوت دے رہے تھے۔تین پوریاں کھانے کے بعد جب چوتھی پوری ہم سے نہیں کھائی گئی اور ہم نے آپ کو آواز دے کر اسے کھانے کا کہا تو آپ نے اشارہ سے منع کیوں کیا؟؟؟
تو اب ہم بچا کچھا کھاتے کیا۔ گرم گرم تو آپ نے خود اینٹھ لی اور ہمیں ٹھنڈی پوری کھانے کی دعوت دے رہے تھے۔
بطور ’تبرک‘ ہی کھا لیتےتو اب ہم بچا کچھا کھاتے کیا۔
خیر ہمیں بھی محفلین کو صرف یہ ثبوت دینا تھا کہ ہم نے آپ کو جھوٹے کیا سچے منہ سے پوچھا تھا!!!تو اب ہم بچا کچھا کھاتے کیا۔ گرم گرم تو آپ نے خود اینٹھ لی اور ہمیں ٹھنڈی پوری کھانے کی دعوت دے رہے تھے۔
قبضہ مافیا۔ جھوٹے منہ بھی ہمیں نہیں کہا کہ بھائی کھا لو ۔
اکیلے ہی کھا گئے مفتی جی۔
یہ ہوئی نا بات!اردو محفل کے محفلین کراچی کی ناشتے پر ایک نشست کے بعد الوادعی گروپ فوٹو۔
یہ آم.والا.آیڈیا ایک اسکیم کے طور پر ہے کہ...عین میانِ آم نوشی... میں ( اپنی دانست میں) اپنی شاہ کار غزلیں پیش کرونگا اور آپ لوگ آم کھاتے وقت واہ واہ میں مصروف ہونگے اور جسے ہم اپنی داد کے کھاتے میں ڈال.لینگے اور بعد میں بطور سند قسم کھا کر بتا سکیں کہ ہمارے کلام پر سب نے کیسی واہ واہ کی تھی....فاخر بھائ کو اپنا نقادی چاپڑ بھی یاد نہیں رہے گا...ہاں خدشہ.ہے ..بعد.میں تجاہل عارفانہ یہ نہ پوچھ لیں کہ اکمل.تم نے ہمارے ساتھ آم کیوں نہی کھائے.........السلام علیکم
آج کی چیدہ چیدہ خبریں
مجھے آج کے ناشتے میں بہت مزہ آیا. چونکہ محفلین کی تعداد کم تھی لہٰذا سب سے برابری کی بنیاد پر بات ہوسکی
دوسری خوبی یہ تھی کہ یہ کافی informal ملاقات تھی. خالص کراچی اسٹائل
گانے تو آپ نے سن لئے مگر سر خلیل کی خوبصورت مزاح سے بھرپور شاعری اور ایک پنجابی نظم کا ترجمہ نہیں سنا
سر خلیل نے بتایا کہ اس دفعہ سالگرہ پر مشاعرہ ضرور ہوگا
اگلی مرتبہ برادر اکمل اپنی ڈائری لے کر آئیں گے یعنی سب سوچ سمجھ کر تشریف لائیں
اگلی محفل کی بابت یہ طے پایا کہ رات کھانے کے بعد صرف آم کی دعوت عام ہوگی اور آم خاص طور پر اکمل برادران لائیں گے.
تفصیلی خبرنامہ ابھی لکھا جارہا ہے بہت جلد پیش کیا جائے گا
مجھے تو اس بات پر حیرت ہو رہی ہے کہ آم چھوڑ کر آپ غزلیں سنانا گوارا کر لیں گے۔یہ آم.والا.آیڈیا ایک اسکیم کے طور پر ہے کہ...عین میانِ آم نوشی... میں ( اپنی دانست میں) اپنی شاہ کار غزلیں پیش کرونگا اور آپ لوگ آم کھاتے وقت واہ واہ میں مصروف ہونگے اور جسے ہم اپنی داد کے کھاتے میں ڈال.لینگے اور بعد میں بطور سند قسم کھا کر بتا سکیں کہ ہمارے کلام پر سب کیسی واہ واہ ہوئ تھی....فاخر بھائ کو اپنا نقادی چاپڑ بھی یاد نہیں رہے گا...ہاں خدشہ.ہے ..بعد.میں تجاہل عارفانہ یہ نہ پوچھ لیں کہ اکمل.تم نے ہمارے ساتھ آم کیوں نہی کھائے.........
آم تو پھر بھی بعد میں.مل جانے کی امید ہے مگر موقع نکل.گیا.تو......مجھے تو اس بات پر حیرت ہو رہی ہے کہ آم چھوڑ کر آپ غزلیں سنانا گوارا کر لیں گے۔
آم کے معاملے میں اتنا اعتبار نہ کیجیے گا، پہلے ہی اپنے حصے کے آم داب لیجیے گا۔آم تو پھر بھی بعد میں.مل جانے کی امید ہے مگر موقع نکل.گیا.تو......
میں بعد میں لے کر.کھا لونگا...لیکن موقع یہی مناسب رہے گا ...آم کے معاملے میں اتنا اعتبار نہ کیجیے گا، پہلے ہی اپنے حصے کے آم داب لیجیے گا۔
زیدی صاحب "آم کے آم" کو چھوڑ کر "گھٹلیوں کے دام" پر فوکس کیے ہوئے ہیں۔میں بعد میں لے کر.کھا لونگا...لیکن موقع یہی مناسب رہے گا ...
واہ..واہ.کیا.دور کی.کوڑی لائے بھیا...زیدی صاحب "آم کے آم" کو چھوڑ کر "گھٹلیوں کے دام" پر فوکس کیے ہوئے ہیں۔
آپ.تو پھر دور تھے ہم.تو بغل.میں بیٹھ کے محروم رہے...تو اب ہم بچا کچھا کھاتے کیا۔ گرم گرم تو آپ نے خود اینٹھ لی اور ہمیں ٹھنڈی پوری کھانے کی دعوت دے رہے تھے۔