فرقان احمد
محفلین
ارے یہ تو معزول کرنے کا ایک بہانہ ہے، وگرنہ، یہاں بادشاہوں کے تخت سے خود اُتر جانے کا رواج نہ ہے۔ یہاں، یا تو گردن کٹتی ہے، یا معزولی عمل میں آتی ہے۔ یہ تو شکر کریں کہ برما میں ہونے والی شورش کے باعث آپ کو آپ کے گھر پر نظربند کیا جا رہا ہے۔ہائے ربا! فرقان بھائی ایک طرف پینشن کی بات اور دوسری طرف شاہی چمچ کا چوری ہو جانے کا الزام ۔ کہہ دیجئے یہ جھوٹ ہے۔