محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
لالہ ناعمہ عزیر!
303409_146509305478261_100003575760613_178567_109644600_n.jpg

ٹیسٹ سر پر آچکے ہیں۔ ہائے افسوس ! اب اردو محفل کو وقت نہیں دے سکوں گا۔

شاہ جی یہ کس ٹیگ کر دیا؟
 
ابوشامل

محفلین
ابوشامل بھیا

obtain-minor-emancipation-lawyer-800x800.jpg
کرک نامہ، کرک نامہ، کرک نامہ​
اس نیٹ کو بھی آج ہی خراب ہونا تھا​
یہ آجکل کے بچے ہیں یا جن؟ انہیں کس طرح پتہ چلا کہ کرک نامہ پر لکھتے ہوئے بسا اوقات میرا نیٹ بھی خراب ہوجاتا ہے اور اس پر میری شکل بھی بالکل ایسی ہی ہو جاتی ہے، اور ہاں یہ کیسے پتہ چلا کہ کبھی میرے پاس بالکل یہی لیپ ٹاپ تھا؟ :eek:
 
مقدس

ہی ہی ہی بھیاااااااا۔
جادو سے ناں
 
محمد امین

لائبریرین
فہد بھائی دیکھ رہے ہیں نا آپ ۔۔۔ اس دن مزمل، حسان اور حجاز نے آپ کو حیران کیا تھا تو محفل کی "خواتین" میں بھی کم حیران کن عناصر نہیں ہیں ؛)
 
Top