محمد سعد
محفلین
کسی دور میں اس لسٹ میں خاکسار کا نام دوسرے نمبر پر ہوتا تھا۔ "سعد یہاں بدنام ہے"۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ۔اور، پھر یوں ہوا، آج ہماری نظر منفی درجہ بندیاں رکھنے والے نمایاں اراکین پر پڑ گئی!
کسی دور میں اس لسٹ میں خاکسار کا نام دوسرے نمبر پر ہوتا تھا۔ "سعد یہاں بدنام ہے"۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ۔اور، پھر یوں ہوا، آج ہماری نظر منفی درجہ بندیاں رکھنے والے نمایاں اراکین پر پڑ گئی!
اسی لیے تو کہتا ہوں کہجہالت کا علاج کرتاہوں، باقی شریف بندہ ہوں۔ کسی کو کچھ کہتا نہیں۔
ذرہ نوازی ہے آپ کی۔مجھے لگا کہ شاید انھوں نے حال ہی میں پی ایچ ڈی کی ہے۔
بولتے ایسے ہی ہیں۔۔۔۔
ان شاءاللہ آپ پی ایچ ڈی بھی کریں گے اور مزید یہ کہ اس میں بھی ٹاپر ہوں گے ان شاءاللہ۔ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
نہیں یار آپ کو ہم جانو جرمن کے ساتھ ساتھ آج کے بعد ”تیس مار خان“ کا خطاب بھی دیتے ہیں۔ آپ بدتہذیبی میں بھی ٹاپ پر رہیں گے۔ فکر نہ کریں۔اسی لیے تو کہتا ہوں کہ
Janu the Germ is my best friend
بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی اصلاح کرے۔ لو یو برو!
پائین۔۔۔۔۔۔۔۔تیس مار خان کا بدتہذیبی سے کیا ربط رہا ؟ وہ تو ’چھوڑُو‘ تھا بس۔نہیں یار آپ کو ہم جانو جرمن کے ساتھ ساتھ آج کے بعد ”تیس مار خان“ کا خطاب بھی دیتے ہیں۔ آپ بدتہذیبی میں بھی ٹاپ پر رہیں گے۔ فکر نہ کریں۔
وہ خطابات والا تھریڈ دوسری طرف ہے۔نہیں یار آپ کو ہم جانو جرمن کے ساتھ ساتھ آج کے بعد ”تیس مار خان“ کا خطاب بھی دیتے ہیں۔ آپ بدتہذیبی میں بھی ٹاپ پر رہیں گے۔ فکر نہ کریں۔
خوب کہی۔ یعنی ”چھوڑُو“ + بدتہذیب۔ حقیقت کا ایسا حسنِ بیان۔پائین۔۔۔۔۔۔۔۔تیس مار خان کا بدتہذیبی سے کیا ربط رہا ؟ وہ تو ’چھوڑُو‘ تھا بس۔
صاحب! ہمیں ہر پی ایچ ڈی سے اسی رویے کی توقع رہتی ہے۔ صاحبانِ علم کو اتنا مارجن تو دیا بھی جانا چاہیے۔ زیک ایک اور مثال ہیں۔ اُن سے بھی ہمیں مقدور بھر ڈانٹ پڑتی رہتی ہے۔کسی دور میں اس لسٹ میں خاکسار کا نام دوسرے نمبر پر ہوتا تھا۔ "سعد یہاں بدنام ہے"۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ۔
نجوم کو تو ٹیلی اسکوپ میں دیکھ لیجیے، البتہ ”مستعد لقب تراش“ کو ٹریک ریکارڈ سے ڈھونڈنا پڑے گا!سرد جنگ زوروں پر ہے۔ محفلی سیارہ پر سعد اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ماہرین علم نجوم توجہ فرمائیں۔
وہ لطیفہ تو سنا ہوا ہو گا کہ پی یچ ڈی کا کیا مطلب ہے؟ پھرا ہوا دماغ۔صاحب! ہمیں ہر پی ایچ ڈی سے اسی رویے کی توقع رہتی ہے۔ صاحبانِ علم کو اتنا مارجن تو دیا بھی جانا چاہیے۔ زیک ایک اور مثال ہیں۔ اُن سے بھی ہمیں مقدور بھر ڈانٹ پڑتی رہتی ہے۔
یار اب آپ میری ٹیلی سکوپ سے بھی چڑنے لگ گئے ہو؟ حد ہے یار۔ اتنا حسد اچھا نہیں ہوتا۔ آپ کو بھی اللہ عطا کرے گا۔نجوم کو تو ٹیلی اسکوپ میں دیکھ لیجیے، البتہ ”مستعد لقب تراش“ کو ٹریک ریکارڈ سے ڈھونڈنا پڑے گا!
مضحکہ خیز۔یار اب آپ میری ٹیلی سکوپ سے بھی چڑنے لگ گئے ہو؟ حد ہے یار۔ اتنا حسد اچھا نہیں ہوتا۔ آپ کو بھی اللہ عطا کرے گا۔
چلیں آپ جیتے۔ میں ہی پیچھے ہٹ جاتا ہوں۔مضحکہ خیز۔
ردعمل دینا ہر کسی کا حق ہے۔ اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ آغاز انتہائی غیرمناسب ہے۔ آپ جیتیں یا میں، ہمیں ہمیشہ حق کا متلاشی ہونا چاہیے۔چلیں آپ جیتے۔ میں ہی پیچھے ہٹ جاتا ہوں۔
بات تو آپ کی درست ہے۔ردعمل دینا ہر کسی کا حق ہے۔ اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ آغاز انتہائی غیرمناسب ہے۔ آپ جیتیں یا میں، ہمیں ہمیشہ حق کا متلاشی ہونا چاہیے۔
سُنا ہے کل سے ٹراماٹائزڈ ہے!
آغاز واقعی غیر مناسب ہے۔جہالت کا علاج کرتاہوں، باقی شریف بندہ ہوں۔ کسی کو کچھ کہتا نہیں۔
جو بات تھریڈ تک تھی، اسے تھریڈ تک رہنے دیتے تو بہتر تھا۔ جو بھی تکلیف تھی، وہاں ہی غصہ اُتار دیتے۔بات تو آپ کی درست ہے۔
آغاز واقعی غیر مناسب ہے
جہاں تک ٹائپو کا تعلق ہے تو ویسے بات تو آپ سمجھ گئے ہوں گے!اور گوگل سرچ کے لنک میں ٹراماٹائزڈ کی املاء بھی غلط ہے۔