محمد وارث
لائبریرین
منبر کے ساتھ محراب بھی۔ ان کے تیسرے ساتھی حسن محمود جماعتی صاحب ہیں۔ خطبہ جمعہ بھی ارشاد فرماتے ہیں شاید۔مفتی ہوں نہ ہوں، دونوں صاحبانِ ممبر تو ہیں۔
منبر کے ساتھ محراب بھی۔ ان کے تیسرے ساتھی حسن محمود جماعتی صاحب ہیں۔ خطبہ جمعہ بھی ارشاد فرماتے ہیں شاید۔مفتی ہوں نہ ہوں، دونوں صاحبانِ ممبر تو ہیں۔
ٹھیک ہے سنبھال لیں گے لیکن منصب تو بتائیںیقینی طور پر، سب سے کم عمر یہی ہیں۔ ان کو ہی یہ منصب سنبھالنا ہو گا۔
جاسوس بننا ہے اور روزانہ پچاس بادام کھانے ہیں۔ٹھیک ہے سنبھال لیں گے لیکن منصب تو بتائیں
جاسوسی تو ہم بڑے آرام سے کر لیں گے۔ آپ بادام کب بھجوا رہے ہیں ؟جاسوس بننا ہے اور روزانہ پچاس بادام کھانے ہیں۔
دیکھیے، کھانے تو آپ نے خود ہیں، تاہم، بدقسمتی سے، خریدنے بھی آپ کو ہی پڑیں گے۔ محفل کے خزانے کے کمرے کے باہر سے پہرہ دار ہٹا دیے گئے ہیں اور باہر جلی حروف میں کندہ ہے، 'کمرہ کرائے کے لیے خالی ہے!' ۔۔۔! یقین نہ آئے تو ابن سعید کے نام چٹھی لکھ کر معلوم کر لیجیے۔جاسوسی تو ہم بڑے آرام سے کر لیں گے۔ آپ بادام کب بھجوا رہے ہیں ؟
فلاسفی ان ڈاکٹریٹ؟
متفق۔ یہ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ محفلین ہیں۔فلاسفی ان ڈاکٹریٹ؟
پ ۔ ر ۔ ک ۔ ی ۔ م ۔ و ۔ ٹ
شاعر اور نثر نگار؟
معیاری شعرا؟
مزاح نگار (نثر)پ ۔ ر ۔ ک ۔ ی ۔ م ۔ و ۔ ٹ
یہ جواب سمجھ ہی نہیں آیا۔پ ۔ ر ۔ ک ۔ ی ۔ م ۔ و ۔ ٹ
ہم سمجھے، یہ سبھی کمپیوٹر ایکسپرٹ ہیں یا سافٹ وئیر انجینئر، پروگرامر، وغیرہ۔ یہ مماثلت بھی دیکھ لیجیے گا۔یہ جواب سمجھ ہی نہیں آیا۔
حیران کن تو بہت چھوٹی چیز ہے۔۔۔حیران کن ریٹنگ کی کمی محسوس ہوئی
اوہ اتنا اہم راز۔۔۔نہیں یہ خواتین محفلین ہیں ۔
افسوس صد افسوس ۔اوہ اتنا اہم راز۔۔۔
آج تک ہم سب بے خبر رہے!!!
محفل کے عمران کے بھی کچھ لگتے ہیں!!!غالباً ابنِ صفی کے عمران کے فین بھی ہیں۔