سید عمران
محفلین
واقعی جتنا افسوس کیا جائے کم ہے کہ آپ نے اب تک بتایا کیوں نہیں!!!افسوس صد افسوس ۔
واقعی جتنا افسوس کیا جائے کم ہے کہ آپ نے اب تک بتایا کیوں نہیں!!!افسوس صد افسوس ۔
چپکے سے کیا؟؟؟اور، چپکے سے لاگ ان بھی کر چکے ہیں۔
بس ایسی باتوں کا انحصار ہمارے موڈ پر ہوتا ہے ۔واقعی جتنا افسوس کیا جائے کم ہے کہ آپ نے اب تک بتایا کیوں نہیں!!!
خود انہوں نے کون سا سمجھ کے دیا!!!یہ جواب سمجھ ہی نہیں آیا۔
جن دوستوں نے میرے اوپر والے جملے پر "معلوماتی" کی ریٹنگ دی ہے ان کے لیے حسن محمود جماعتی صاحب کی ایک دو تصاویر، ان کی فیسبک وال سے، منبر پر جلوہ افروز ہوتے ہوئے!منبر کے ساتھ محراب بھی۔ ان کے تیسرے ساتھی حسن محمود جماعتی صاحب ہیں۔ خطبہ جمعہ بھی ارشاد فرماتے ہیں شاید۔
ان میں محمد سعد کانام بھی ہونا چاہیے اگر زیادہ تعلیم یافتہ کی بات ہورہی ہے۔ وہ بھی پی ایچ ڈی کے خواہشمند ہیں۔
اور اپنا بھی۔۔۔وہ بھی سب سے پہلےاگر ان کا نام ڈالیں تو لگے ہاتھوں ہمارا بھی ڈال دیجیے گا۔۔۔
ہم بھی خواہشمندوں میں سے ہیں!!!
آج کل تو دوربینوں میں زخل کے آس پاس کہیں ”مابعدالطبیعیاتی بنیادیں“ تلاش کررہاہے۔ باقی واللہ اعلم!مجھے لگا کہ شاید انھوں نے حال ہی میں پی ایچ ڈی کی ہے۔
بولتے ایسے ہی ہیں۔۔۔۔
زحل میں یہ تلاش کرنا ایسا ہی جیسے کیکر میں آم ڈھونڈھنا!!!فی الحال تو دوربینوں میں زخل کے آس پاس کہیں ”مابعدالطبیعیاتی بنیادیں“ تلاش کررہاہے۔ باقی واللہ اعلم!
سُنا ہے کل سے ٹراماٹائزڈ ہے!زحل میں یہ تلاش کرنا ایسا ہی جیسے کیکر میں آم ڈھونڈھنا!!!
جہالت کا علاج کرتاہوں، باقی شریف بندہ ہوں۔ کسی کو کچھ کہتا نہیں۔ایسا کیا گناہ کیا جو یہ ہوا۔۔۔
کہیں آپ نے تو کچھ نہیں کہہ دیا؟؟؟
جہالت کا علاج کرتاہوں، باقی شریف بندہ ہوں۔ کسی کو کچھ کہتا نہیں۔
اپنے عدنان بھائی کو تو کسی قسم کے علاج معالجہ کی ضرورت نہیں ہے ناں؟؟؟
یہ ہمارے اور معالج کے درمیان انتہائی اہم اور سنجیدہ گفت و شنید ہورہی ہے۔۔۔
یہ ہمارے اور معالج کے درمیان گفت و شنید ہورہی ہے۔۔۔
مریض کو بیچ میں دخل نہیں دینا چاہیے!!!
آپ دونوں اتنا آزادانہ مزاج رکھتے ہیں۔ ماشاء اللہ۔اپنے عدنان بھائی کو تو کسی قسم کے علاج معالجہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے نا؟؟؟
اور، پھر یوں ہوا، آج ہماری نظر منفی درجہ بندیاں رکھنے والے نمایاں اراکین پر پڑ گئی!