فاخر رضا
محفلین
ایک دفعہ جنگل میں کوئی شیرنی کے ساتھ کچھ زیادہ چھیڑ چھاڑ کرکے چلا جاتا ہےعارف کریم
اے خان
آصف اثر
فاخر رضا
ڈاکٹر عامر شہزاد
اکمل زیدی
شیر سب جانوروں کو تفتیش کے لئے بلاتا ہے.
سب سہمے سہمے جارہے ہوتے ہیں مگر ایسے میں ایک چوہا سینہ تان کر چل رہا ہے تھا. ساتھ چلتے ہاتھی نے پوچھا کہ کیا ہوا بھائی تو کیوں سینہ تان کے چل رہا ہے
چوہا مزید سینہ پھلا کے بولا
بڑو ہم پہ بھی شک کیا گیا ہے