محمد تابش صدیقی
منتظم
مفتی ہوں نہ ہوں، دونوں صاحبانِ منبر تو ہیں۔انصاری صاحب بھی مفتی ہیں کیا؟ یا حیرت!
مفتی ہوں نہ ہوں، دونوں صاحبانِ منبر تو ہیں۔انصاری صاحب بھی مفتی ہیں کیا؟ یا حیرت!
واہ صاحب، آج تو آپ کی حسِ مزاح کی چنگ چی ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فراٹے بھر رہی ہے۔کبھی اتفاق نہیں ہوا ہمیں ان محفلین بہنوں سے ملاقات کا ،
اس لیے ہم اس بارے میں کچھ بتانے سے قاصر ہیں ۔
شعبہء تعلیم سے وابستہ ہیں اور تینوں ٹیچرز ہیں۔جاسمن بہن، لاریب مرزا بہن ،ہادیہ بہن۔
استانی جی !جاسمن بہن، لاریب مرزا بہن ،ہادیہ بہن۔
یہی گمان ہوا تھا مجھے بھی۔انصاری صاحب بھی مفتی ہیں کیا؟ یا حیرت!
نوشی گیلانی
کیا عُقابی نگاہ پائی ہے، یوسف بھیا! مان گئے، اُستاد!نوشی گیلانی
معطلین؟عارف کریم
اے خان
آصف اثر
فاخر رضا
ڈاکٹر عامر شہزاد
اکمل زیدی
لیکن تابش بھائی ! معذرت کے ساتھ !
فرقان بھائی فوری طور پر بادام کھانا شروع کردیں۔انصاری صاحب بھی مفتی ہیں کیا؟ یا حیرت!
منکسرالمزاج
اُستاد
مفتی
؟
کیونکہ نہ تو مجھے فارسی آتی ہے، اور نہ ہی فارسی شعر ترجمہ کے بغیر سمجھ آتے ہیں۔لیکن تابش بھائی ! معذرت کے ساتھ !
آپ نے اس فہرست میں سے اپنا نام کیوں نہیں دیا ؟
اب بہت دیر ہو چکی۔ فہیم کی طرح فرقان احمد کو بھی ریٹائر ہو جانا چاہیئےفرقان بھائی فوری طور پر بادام کھانا شروع کردیں۔
تیل سے کوئی تعلق؟کیونکہ نہ تو مجھے فارسی آتی ہے، اور نہ ہی فارسی شعر ترجمہ کے بغیر سمجھ آتے ہیں۔
؟تیل سے کوئی تعلق؟
فارسی سے متعلق اردو ضرب المثل
چلیں آپ کی کوئی تو گروپ بندی سمجھ میں آئی!!!
اس سے آسان گروپ بندی ممکن نہیں!!!مفتی ہوں نہ ہوں، دونوں صاحبانِ ممبر تو ہیں۔