فرقان احمد
محفلین
سوچیے، ف سے تیسرا کون؟ معمہ!اب بہت دیر ہو چکی۔ فہیم کی طرح فرقان احمد کو بھی ریٹائر ہو جانا چاہیئے
سوچیے، ف سے تیسرا کون؟ معمہ!اب بہت دیر ہو چکی۔ فہیم کی طرح فرقان احمد کو بھی ریٹائر ہو جانا چاہیئے
فاروق سرور خانسوچیے، ف سے تیسرا کون؟ معمہ!
فیصل عظیم فیصلسوچیے، ف سے تیسرا کون؟ معمہ!
فرحت کیانیسوچیے، ف سے تیسرا کون؟ معمہ!
فرحان محمد خانسوچیے، ف سے تیسرا کون؟ معمہ!
اب یہ بوجھئیے کہ ان دونوں میں سے تیسرا کون ہے!
یقینی طور پر، سب سے کم عمر یہی ہیں۔ ان کو ہی یہ منصب سنبھالنا ہو گا۔
غالباً ابنِ صفی کے عمران کے فین بھی ہیں۔یقینی طور پر، سب سے کم عمر یہی ہیں۔ ان کو ہی یہ منصب سنبھالنا ہو گا۔
اور، چپکے سے لاگ ان بھی کر چکے ہیں۔غالباً ابنِ صفی کے عمران کے فین بھی ہیں۔
درست فرمایا۔۔۔شاہ جی ترتیب گڑبڑا گئی تھوڑی، کوئلہ، الماس، لعل، یاقوت!
قریب ترعلم العروض؟
مار دیا اس تجاہلِ عارفانہ یا "بچگانہ" نے۔
قریب تر
سینیئر اساتذۂ اردو محفل
بزرگ “سینیئر” ہی کا اردو ترجمہ بنتا ہے نا؟مار دیا اس تجاہلِ عارفانہ یا "بچگانہ" نے۔
گویا "کوئلے کے کوئلے رہے، ہاتھ سے قیمت نہ گئی" ۔درست فرمایا۔۔۔
کیوں کہ ہیرا کوئلے سے ہی نکلتا ہے۔ اور ان سب سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔
آج کل ہر کسی کو فیس ایپ سے برزگ بننے کا جنون چڑھا ہوا ہے، اب سمجھا کہ یہ پاگل پن اصل میں "سینیئر" بننے کا ہے۔بزرگ “سینیئر” ہی کا اردو ترجمہ بنتا ہے نا؟
گویا "کوئلے کے کوئلے رہے، ہاتھ سے قیمت نہ گئی" ۔