محمد تابش صدیقی
منتظم
میں حساس نوعیت کی معلومات نہیں رکھتا۔ ٹوٹے پھوٹے اشعار گوگل چرا بھی لے تو کیا جائے گا۔ہمیں تو گوگل کی مصنوعات سے کافی ڈر لگتا ہے۔ زیادہ تر چیزیں مجبوری میں ہی استعمال کرتے ہیں۔
میں حساس نوعیت کی معلومات نہیں رکھتا۔ ٹوٹے پھوٹے اشعار گوگل چرا بھی لے تو کیا جائے گا۔ہمیں تو گوگل کی مصنوعات سے کافی ڈر لگتا ہے۔ زیادہ تر چیزیں مجبوری میں ہی استعمال کرتے ہیں۔
میں حساس نوعیت کی معلومات نہیں رکھتا۔ ٹوٹے پھوٹے اشعار گوگل چرا بھی لے تو کیا جائے گا۔
ایک شعر یاد آیا تھا، پر چلیے، رہنے دیجیے۔ احمد بھیا کا احترام ہم بہت زیادہ کرتے ہیں، اس لیے خود کو روکے رکھتے ہیں ۔۔۔!حساس نوعیت کی معلومات کون کون سی ہو سکتی ہیں؟
مثلاً گھر کے سودے کی فہرست۔۔۔حساس نوعیت کی معلومات کون کون سی ہو سکتی ہیں؟
مثلاً ایٹم بم کا فارمولہ۔۔۔حساس نوعیت کی معلومات کون کون سی ہو سکتی ہیں؟
ایک شعر یاد آیا تھا، پر چلیے، رہنے دیجیے۔ احمد بھیا کا احترام ہم بہت زیادہ کرتے ہیں، اس لیے خود کو روکے رکھتے ہیں ۔۔۔!
مثلاً ایٹم بم کا فارمولہ۔۔۔
یا جے ایف ۱۷ تھنڈر بلاک ۳ پر کام۔۔۔
یا پھر اسپائس ۲۰۰۰ میزائل کی ٹیکنالوجی پر پیش رفت!!!
یہ بھی تو ذائقہ میں اسپائس میزائل اور ایٹم بم سے کم نہیں۔۔۔وہ تو لسوڑوں کے اچار کی ترکیب کو بھی غور سے پڑھتے ہوں گے کہ یہ پاکستانی کیا بنا رہے ہیں۔
آپ نے سارا مزاہ کر کرا کر دیا۔ عجیب و غریب ریٹنگ واپس لے رہا ہوںان کا ایک خصوصی مشغلہ بے تکی ریٹنگز بھی رہی ہیں۔
اوہو۔۔۔یہ واقعی بہت حساس نوعیت کی معلومات ہیں۔مثلاً گھر کے سودے کی فہرست۔۔۔
مثلاً ایٹم بم کا فارمولہ۔۔۔
یا جے ایف ۱۷ تھنڈر بلاک ۳ پر کام۔۔۔
یا پھر اسپائس ۲۰۰۰ میزائل کی ٹیکنالوجی پر پیش رفت!!!
آپ نے تو قصہ ہی پاک کر دیا!آپ نے سارا مزاہ کر کرا کر دیا۔ عجیب و غریب ریٹنگ واپس لے رہا ہوں
ماضی میں میری ریٹنگز سے تمام اہل محفل اسی طرح حیران و پریشان رہتے تھے۔ اس لئے اب ریٹنگ دینا چھوڑ دی ہیں۔ کبھی کبھار شغلاً دئے دیتا ہوں۔ویسے میں بھی کل سے مسلسل اضطراب کا شکار تھا کہ میں نے ایسا کیا کردیا کہ آپ نے میرے مراسلے کو شمشیرِ پسندیدگی سے کاٹا!
یہ شغل آپ نے ساڑھے آٹھ ہزار مراسلوں میں صرف 3 بار فرمایا ہے۔ماضی میں میری ریٹنگز سے تمام اہل محفل اسی طرح حیران و پریشان رہتے تھے۔ اس لئے اب ریٹنگ دینا چھوڑ دی ہیں۔ کبھی کبھار شغلاً دئے دیتا ہوں۔
یار ایک بات تو بتاتا جا،ماضی میں میری ریٹنگز سے تمام اہل محفل اسی طرح حیران و پریشان رہتے تھے۔ اس لئے اب ریٹنگ دینا چھوڑ دی ہیں۔ کبھی کبھار شغلاً دئے دیتا ہوں۔
معجونِ 'تبدیلی'!یار ایک بات تو بتاتا جا،
ہم وقت کے ساتھ بوڑھے ہو رہے ہیں اور آپ کی عمر کم ہو رہی ہے، یہ کس معجون کا کرشمہ ہے؟
اس کا جواب تو آپ خود ہی دے چکے ہیںیہ کس معجون کا کرشمہ ہے؟
آپ کا تو آئی ڈیز کا باقاعدہ حرم ہے!
اگر آپ کو یہ اندازہ ہوتا کہ لاکھوں لوگوں کے سودہ سلف کی فہرستوں کے متواتر زخیرے سے کیا کچھ ممکن ہے تو اس بات کو اتنے لطیف انداز میں نہ لیتے۔اوہو۔۔۔یہ واقعی بہت حساس نوعیت کی معلومات ہیں۔
اس کا جواب تو آپ خود ہی دے چکے ہیں
حرم کی کنیزوں کے ذرا نام تو بتائیں!آپ کا تو آئی ڈیز کا باقاعدہ حرم ہے!