اے خان
محفلین
کہتے ہیں کہ انٹرویو کو اردو میں مصاحبہ کہتے ہیں صاحبہ سے ملتا جلتا نام ہے. کافی پذیرائی ہونی چاہیے اس نام کیشاید میں کوئی قانون توڑ رہا ہوں گا یہاں تبصرہ کر کے۔ مگر یار لوگو! یہ مصاحبہ کا کیا چکر ہے۔ میں کل سے اس کو صاحبہ صاحبہ پڑھ رہا ہوں۔ نور سعدیہ تک ٹھیک تھا۔ مگر فہد اشرف کے ساتھ بھی صاحبہ دیکھا تو غور کیا۔