محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہم نے تو مذاق پر سنجیدگی سے اپنی اصلاح کر لی لیکن آپ تو پیاز کے چھلکوں کی طرح تہہ در تہہ دلیلیں ہی دیئے جاتی ہوعاطف بھائی۔۔۔ اب آپ ہی درست کروائیں روؤف بھائی کی مزاق کو ۔۔۔ جیسے ہمارے پیاز کو کروایا۔
یہ ہمیشہ مذاق کو مذاقی کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
کم از کم میں نے املائی غلطی تو نہیں کی نا
آخری تدوین: