آس پاس دو عدد بچے بھی ڈال دیں تو کافی accurate بن جائے گا
آپ کے والا اوتار بھی بہت اچھا ہے جاسمن آپیلاریب مرزا! بھئی ایک سے ایک اوتار ہے۔ نیرنگ خیال کے لیے آپ والا اوتار زیادہ اچھا ہے اور انھیں اسے ہی منتخب کرنا چاہیے۔
شاباش لاریب! زبردست!![]()
آپ کو پسند آیا، ہمیں خوشی ہوئی.لاریب! شکریہ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بہنا محفل میں آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔
سب خیریت ہے نا کافی عرصے بعد آپ آئیں۔
آپ کے حکم کے فوری تکمیل کر دی ہے۔
جی، کچھ محفلین کے لیے اوتار تلاش رہے ہیں ابھی
معاف کیجیے گا، جن پیاری محفلین کو آپ نے ٹیگ کیا ہے وہ آٹھ سال سے آن لائن نہیں ہوئی ہیں. آپ غالباً لاریب اخلاص کو ٹیگ کرنا چاہ رہی ہیں
یہ والا ٹھیک ہے۔ پہلا ہم کچھ دیر پہلے دیکھ چکے تھے مگر ہمیں بالکل نہ بھایا۔ اس لیے کہ ہماری حالت دورانِ تقریر مرید پور کے پیر کی سی ہوتی ہے، اس لیے سامعین کے سامنے دانت نکالنے کا تو ہم خواب بھی نہیں دیکھ سکتے۔