آس پاس دو عدد بچے بھی ڈال دیں تو کافی accurate بن جائے گا
آپ کے والا اوتار بھی بہت اچھا ہے جاسمن آپی اب جلدی سے دوسرے محفلین کے اوتار بھی لائیےلاریب مرزا! بھئی ایک سے ایک اوتار ہے۔ نیرنگ خیال کے لیے آپ والا اوتار زیادہ اچھا ہے اور انھیں اسے ہی منتخب کرنا چاہیے۔
شاباش لاریب! زبردست!
آپ کو پسند آیا، ہمیں خوشی ہوئی.لاریب! شکریہ۔
اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں. یہاں سے مدد لیجیے.لاریب جی !!!!
کوشش کی تصویر نہی لگ رہی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بہنا محفل میں آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔
سب خیریت ہے نا کافی عرصے بعد آپ آئیں۔
آپ کے حکم کے فوری تکمیل کر دی ہے۔
جی، کچھ محفلین کے لیے اوتار تلاش رہے ہیں ابھیلاریب مرزا عثمان بھائی کے لئے بھی ایک اچھی سی ڈی پی تلاش کر دیں
معاف کیجیے گا، جن پیاری محفلین کو آپ نے ٹیگ کیا ہے وہ آٹھ سال سے آن لائن نہیں ہوئی ہیں. آپ غالباً لاریب اخلاص کو ٹیگ کرنا چاہ رہی ہیں
یہ والا ٹھیک ہے۔ پہلا ہم کچھ دیر پہلے دیکھ چکے تھے مگر ہمیں بالکل نہ بھایا۔ اس لیے کہ ہماری حالت دورانِ تقریر مرید پور کے پیر کی سی ہوتی ہے، اس لیے سامعین کے سامنے دانت نکالنے کا تو ہم خواب بھی نہیں دیکھ سکتے۔