سید عمران
محفلین
اور بال کا کیا ذکر۔۔۔وارث بھائی، عمر کا کیا ذکر؟ بال تو ابھی بھی آپ کے سفید نہیں ہیں
بس خون سفید نہ ہو!!!
اور بال کا کیا ذکر۔۔۔وارث بھائی، عمر کا کیا ذکر؟ بال تو ابھی بھی آپ کے سفید نہیں ہیں
آپا چنبیلی۔۔۔آپا چنبیلی کو بھی بہت ہے
ورنہ ہمیں لینے کے دینے پڑجائیں گے۔۔۔نہ نہ خدا کے لیے سب مت سیکھیے گا....
کاش کوئی ہماری کہی ان کہی سن بھی لے، سمجھ بھی لے!!!
ہم نے سمجھا دی عمران بھیا...کاش کوئی ہماری کہی ان کہی سن بھی لے، سمجھ بھی لے!!!
شکریہ۔۔۔ہم نے سمجھا دی عمران بھیا...
اتفاق میں برکت دیکھیے اور دل کو دل سے راہ دیکھیےیہ تو سوئے اتفاق سلائیاں تصویر میں آ گئیں ورنہ ہمیں معلوم نہ تھا کہ آپ بُنائی کا ہنر اور شوق رکھتی ہیں
واضح نہیں ہو سکا.. اوتار کا شرف آپ نے ہمیں بخشا ہے کہ کسی اور کو؟اصل میں کسی اور کو جانتے ہی نہیں ۔ ۔
جی بے حد شکریہ
جی ہاں مفتی صاحب، خون سفید نہیں ہونا چاہیئے، دل چاہے کالا سیاہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔اور بال کا کیا ذکر۔۔۔
بس خون سفید نہ ہو!!!
بلیک ایند وائٹ کا زمانہ گزر گیا بھئی اب تو رنگارنگ ماحول کا زمانہ ہے ۔جی ہاں مفتی صاحب، خون سفید نہیں ہونا چاہیئے، دل چاہے کالا سیاہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔
سید صاحب قبلہ، بلیک اینڈ وائٹ کا زمانہ بیشک گزر گیا لیکن "گُل محمد" کی ساری رنگینی سفید کاغذ پر سیاہ الفاظ ہی میں ہے۔بلیک ایند وائٹ کا زمانہ گزر گیا بھئی اب تو رنگارنگ ماحول کا زمانہ ہے ۔
خصوصا شباب کامل کا جشن ۔
اگر یہ وہی گل محمد ہے کہ زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد !سید صاحب قبلہ، بلیک اینڈ وائٹ کا زمانہ بیشک گزر گیا لیکن "گُل محمد" کی ساری رنگینی سفید کاغذ پر سیاہ الفاظ ہی میں ہے۔
اے خان ان میں سے کون سا ہے؟
پھر تو آپ ہی سید عمران صاحب کے لیے کوئی اوتار تلاشیے.کوئ نقاب والی تصویر ہو تو مزا آئے....پیر پر شباب مگر اندرون نقاب....عالی جناب ..عمران صاب...
واضح نہیں ہو سکا.. اوتار کا شرف آپ نے ہمیں بخشا ہے کہ کسی اور کو؟
اتفاق میں برکت دیکھیے اور دل کو دل سے راہ دیکھیے
آداب آداب میری پسندیدہ شخصیت سے مماثلت کے لیے ۔۔۔جزاک اللہ جاسمن بہت پیاری ہیں۔۔ میں ذرہ بے نشان۔۔۔ویسے آپ کے اور جاسمن سس کے لکھنے کے انداز اور دلچسپیوں میں اتنی مماثلت ہے کہ کبھی کبھی میں کنفیوز ہو جاتی ہوں کہ مراسلہ آپکا ہے یا جاسمن سس کا آپ دونوں جڑواں بہنیں محسوس ہو رہی ہیں