الشفاء
لائبریرین
سچا ہی کر دکھائے خدا تیرا حسن ظن۔۔۔
شکریہ لاریب، عمدہ تصویر ہے، بس میری عمر کافی کم ہوگئی اس میں، اللہ اللہ۔
وارث بھائی، عمر کا کیا ذکر؟ بال تو ابھی بھی آپ کے سفید نہیں ہیں. اور معالعہ کا شوق آپ کو بچپن سے ہے، اوتار میں اس طرف اشارہ کیا گیا ہے.شکریہ لاریب، عمدہ تصویر ہے، بس میری عمر کافی کم ہوگئی اس میں، اللہ اللہ۔
اس کھیل میں ہونا یوں چاہیے کہ محفلین اپنے تخیل کے مطابق دوسرے محفلین کے اوتار لگائیں، ایک محفلین کے لیے ایک سے زائد اوتار کی صورت میں انہیں جو اوتار مناسب لگے وہ لگا لیں.
لاریب جی۔۔۔۔۔
بہت شکریہ
بہت خوببہت شکریہ
یہ ہم نے فورا لگا دی اس میں تو کو ئی دشواری نہی آئی
کوئ نقاب والی تصویر ہو تو مزا آئے....پیر پر شباب مگر اندرون نقاب....عالی جناب ..عمران صاب...
نہ نہ خدا کے لیے سب مت سیکھیے گا....بہت خوب
آہستہ آہستہ آپ تصویر پوسٹ کرنا، لنک دینا، سرگوشی کرنا اور یہاں وہاں دکھانا، سب سیکھ جائیں گی.
لاریب جیبہت خوب
آہستہ آہستہ آپ تصویر پوسٹ کرنا، لنک دینا، سرگوشی کرنا اور یہاں وہاں دکھانا، سب سیکھ جائیں گی.
بہترین
تبدیلی اوتار... برائے تعمیل... تجویز کنندہ .. قابل صد احترام محترمہ آپا چنبیلی ...
خوب چھانٹی...
لاریب جی !!!!بہت خوب
آہستہ آہستہ آپ تصویر پوسٹ کرنا، لنک دینا، سرگوشی کرنا اور یہاں وہاں دکھانا، سب سیکھ جائیں گی.
کیوں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟نہ نہ خدا کے لیے سب مت سیکھیے گا....
آپ کو پتہ ہے بریانی ( جیسے کہ میں) بہت شوق سے کھانے والے بھی بریانی کی پلیٹ میں موجود ہر چیز نہیں کھاتے.....کیوں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نٹنگ کا شوق تو ہماری آپا چنبیلی کو بھی بہت ہے..اور باقیوں کی بنت تو یہاں دیکھتے ہی رہتے ہیں...لاریب جی !!!!
مجھے ایک بات پر بڑی حیرت ہے آپکو کیسے پتہ مجھے نیٹنگ (بننائی) کا شوق ہے - جب میں کسی نمبر کی سلائیاں یا اون مانگتی ہوں تو دوکاندار کہتا ہے باجی اب کون کرتا ہے بننائی
یہ تو سوئے اتفاق سلائیاں تصویر میں آ گئیں ورنہ ہمیں معلوم نہ تھا کہ آپ بُنائی کا ہنر اور شوق رکھتی ہیںلاریب جی !!!!
مجھے ایک بات پر بڑی حیرت ہے آپکو کیسے پتہ مجھے نیٹنگ (بننائی) کا شوق ہے - جب میں کسی نمبر کی سلائیاں یا اون مانگتی ہوں تو دوکاندار کہتا ہے باجی اب کون کرتا ہے بننائی
اصل میں کسی اور کو جانتے ہی نہیں ۔ ۔معاف کیجیے گا، جن پیاری محفلین کو آپ نے ٹیگ کیا ہے وہ آٹھ سال سے آن لائن نہیں ہوئی ہیں. آپ غالباً لاریب اخلاص کو ٹیگ کرنا چاہ رہی ہیں