ہادیہ
محفلین
اس کی سمجھ نہیں آئی؟؟؟
آمین آمین۔۔۔
آمین آمین۔۔۔
یہ تعارف کے زمرے میں بھی آویزاں کیجیئے تو اچھا ہو ۔ خوش آمدید کے بوجھ سے آپ کے کاندھے نہ جھک جائیں تو کہیے گا۔جی اتر پردیش سےتعلق ہے اور ضلع فیض آباد، فی الحال رہنا ممبئی میں ہے۔ میرا اصل نام 'عبید صدیقی' ہے۔ اور پروفائل پر جو چار حروف نظر آ رہے ہیں، یہ در اصل اپنے زعم ناقص کا نتیجہ ہیں۔ یعنی جب عروض کی کچھ کتابیں پڑھ کر دو چار مصرعے موزوں کرنے آ گئے، اور اپنی کاپی میں ان مصرعوں کی درست تقطیع کرنے میں کامیاب ہو گئے تو خود کو شاعر سمجھ لیا اور کچھ دن کی لغت گردانی کے بعد ایک اچھا سا تخلص اختیار کر لیا، بس اتنی سی بات۔۔۔ لیکن ابھی میں ایک طالب علم کی طرح بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔
ننھے شہزادے سے مدد لے لیجئیے ہادیہ بہنامجھے شعر بھول گئے ۔۔۔ میں نقل مار کر محفلین کے نام کرتی ہوں ۔۔۔
۔۔۔۔۔ وہ کسی مناسب وقت کے لئے، فی الحال تو، ایک نو وارد۔اچھا۔۔۔ ہم تو سمجھے نو دو گیارہ۔
ہاہاہا۔۔۔ننھے شہزادے سے مدد لے لیجئیے ہادیہ بہنا
مناسب وقت وہ ہوتا ہے جب سامنے والے مطالبہ کر ہی بیٹھیں۔۔۔۔۔۔۔ وہ کسی مناسب وقت کے لئے، فی الحال تو، ایک نو وارد۔
ہاہاہا۔۔۔
پھر شعر کچھ یوں ہوگا
اوں اوں ای اوں آں ں ں ۔۔۔۔
واہ واہ، مکرر مکررہاہاہا۔۔۔
پھر شعر کچھ یوں ہوگا
اوں اوں ای اوں آں ں ں ۔۔۔۔
ہماری طرف سےواہ واہ، مکرر مکرر
محمد عبدالرافعہماری طرف سے
تکرر تکرر۔۔۔
کیسے سُر میں بولا نا شعر ہادیہ بہنا کے ننھے شہزادے نے۔۔۔ جس کا نام نہیں معلوم ہمیں۔
جی استاد محترم، آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ۔ بات یہ ہے کہ،یہ تعارف کے زمرے میں بھی آویزاں کیجیئے تو اچھا ہو ۔ خوش آمدید کے بوجھ سے آپ کے کاندھے نہ جھک جائیں تو کہیے گا۔
خوش آمدید موصول ہونے کے ساتھ ساتھ قہقہے
قہقہوں کی درآمدات برآمدات پر بندش کی تو گارنٹی ہے بے فکر ہو کر لڑی بنائیں، اور ریٹنگز کا اختیار آپ کو پچاس مراسلوں کے بعد ملے گاجی استاد محترم، آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ۔ بات یہ ہے کہ،
ابھی میرے لئے فورم پر بہت سی سہولیات بالکل نٸی نٸی ہیں۔ اس لٸے نٸی لڑی بنانے میں گھبراہٹ محسوس ہو رہی ہے، کہ کہیں کچھ اوٹ پٹانگ سی ٹیکنیکل مسٹیک نہ ہو جائے اور خوش آمدید موصول ہونے کے ساتھ ساتھ قہقہے بھی درآمد نہ ہونے لگ جائیں۔
اور ابھی تک مجھے کسی جواب پر تاثر پیش کرنا بھی نہیں آیا ہے۔ زبردست، دوستانہ اور متفق کے آٸیکونز پر انگوٹھا پیٹتے رہتا ہوں، لیکن کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
کوئی اس طرف بھی رہنمائی کر دے تو اس کا بھلا ہو۔
جلد ہی آپ اس قابل بھی ہو جائیں گے ۔ یہ مرحلہ زیادہ دور نہیں ۔ پچاس مراسلے بعد آپ کو یہ طاقت حاصل ہو جائے گی ۔زبردست، دوستانہ اور متفق کے آٸیکونز پر انگوٹھا پیٹتے رہتا ہوں، لیکن کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
نیچے “تعارف” پر کلک کریںجی استاد محترم، آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ۔ بات یہ ہے کہ،
ابھی میرے لئے فورم پر بہت سی سہولیات بالکل نٸی نٸی ہیں۔ اس لٸے نٸی لڑی بنانے میں گھبراہٹ محسوس ہو رہی ہے، کہ کہیں کچھ اوٹ پٹانگ سی ٹیکنیکل مسٹیک نہ ہو جائے اور خوش آمدید موصول ہونے کے ساتھ ساتھ قہقہے بھی درآمد نہ ہونے لگ جائیں۔
اور ابھی تک مجھے کسی جواب پر تاثر پیش کرنا بھی نہیں آیا ہے۔ زبردست، دوستانہ اور متفق کے آٸیکونز پر انگوٹھا پیٹتے رہتا ہوں، لیکن کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی۔
کوئی اس طرف بھی رہنمائی کر دے تو اس کا بھلا ہو۔
آپ ابھی ابھی آئے ہیں۔ پہلے تعارف تو کرائیں۔
آپ ہمت بڑھا رہی ہیں یا ڈرا رہی ہیںیہ تو دہری خوشی کا باعث بنیں گے نا۔۔ آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں۔
کر دیجئیے بسم اللہ لڑی لگا کر۔
کوئی پاکستانی گل یاسمین کو بتا دے اس سے پہلے کہ ان کی شہریت ہی چھن جائےپیدا تو آپ بھی وہیں ہوئے تھے نا۔۔۔ تو آپ کا بھی ملک ہوا۔
ہمیں تو جو معلوم تھا بتا دیا۔۔۔ درست آپ کر دیجئیے۔
تو آپ اس ڈر سے پاکستان سے محبت کا اظہار کرنے سے معذور ہیں؟؟کوئی پاکستانی گل یاسمین کو بتا دے اس سے پہلے کہ ان کی شہریت ہی چھن جائے
رہنے دیں بھائی۔۔۔ ہمیں نہیں پوچھنا اب۔ ویسے بھی 23 مارچ 1940 اتنی مشکل سے یاد کی تھی تاریں ، اب نئی یاد کرنے میں مشکل ہو گی۔کوئی پاکستانی گل یاسمین کو بتا دے اس سے پہلے کہ ان کی شہریت ہی چھن جائے